Quetta Lover's

Quetta Lover's Quetta iS The Capital Of Balochistan
کوئٹہ سے محبت کرنے والے اس پیج کو ضرور لائیک کریں شکریہ، 🙃🍁

پاکستان کے کس وزیر اعظم کے دور حکومت میں بلوچستان نے امن دیکھا؟
11/07/2026

پاکستان کے کس وزیر اعظم کے دور حکومت میں بلوچستان نے امن دیکھا؟


حکومت بلوچستان نے ضلع کوئٹہ کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اب کوئٹہ ڈویژن تین اضلاع پر مشتمل ہوگا۔ ...
11/07/2026

حکومت بلوچستان نے ضلع کوئٹہ کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اب کوئٹہ ڈویژن تین اضلاع پر مشتمل ہوگا۔ ضلع کوئٹہ کو کوئٹہ ایسٹ اور کوئٹہ ویسٹ میں تقسیم کیا گیا ہے۔
• کوئٹہ ایسٹ: سریاب، صدر اور سٹی سب ڈویژن
• کوئٹہ ویسٹ: کچلاک، بروری اور پنجپائی سب ڈویژن
ضلع مستونگ کو قلات ڈویژن سے نکال کر کوئٹہ ڈویژن میں شامل کر دیا گیا ہے۔


حکومت نے کوئٹہ کو ایسٹ اور ویسٹ میں تقسیم کردیا ہے•  کوئٹہ ایسٹ: سریاب، صدر اور سٹی سب ڈویژن•  کوئٹہ ویسٹ: کچلاک، بروری ...
11/07/2026

حکومت نے کوئٹہ کو ایسٹ اور ویسٹ میں تقسیم کردیا ہے
• کوئٹہ ایسٹ: سریاب، صدر اور سٹی سب ڈویژن
• کوئٹہ ویسٹ: کچلاک، بروری اور پنجپائی سب ڈویژن


24/05/2026

کوئٹہ میں آج صبح ایک بار پھر ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ چمن پھاٹک کے قریب ٹرین پر دھماکہ ہوا۔ اللہ پاک اس شہر کوئٹہ کو امن نصیب فرمائے 💔

24/05/2026

Quetta bleeds again 💔🥺


کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں ایک اور دلخراش سانحہ پیش آیا، جہاں حملے کے قریب واقع فلیٹ میں رہائش پذیر ش...
24/05/2026

کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں ایک اور دلخراش سانحہ پیش آیا، جہاں حملے کے قریب واقع فلیٹ میں رہائش پذیر شہری خالد جاوید اپنی اہلیہ، 13 سالہ بیٹی اور 8 سالہ بیٹے سمیت جان کی بازی ہارگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ نہ صرف ایک خاندان بلکہ پورے شہر کے لیے گہرے دکھ اور صدمے کا باعث بن گیا ہے۔💔


24/05/2026

آج تاریخ میں پہلی بار درانی، ترین، کاکڑ، اچکزئی، سید اور دیگر تمام پشتون قبائل اپنے صدیوں پرانے جھگڑے بھلا کر ایک 11 سالہ معصوم بچی کی بازیابی کے لیے ایک قافلے میں متحد ہوئے — اور چند گھنٹوں میں بچی آزاد ہوگئی۔ ❤️

کوئٹہ شہر میں آج صبح یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اللہ پاک رحم فرمائے۔ 🥺
24/05/2026

کوئٹہ شہر میں آج صبح یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اللہ پاک رحم فرمائے۔ 🥺


ایک اچھی خبر پولیس نے بچی کو بازیاب کروا لیا۔ ❤️👏🏻
23/05/2026

ایک اچھی خبر پولیس نے بچی کو بازیاب کروا لیا۔ ❤️👏🏻


23/05/2026

کوئٹہ کے وہ بے حس لوگ جنکو نہ اپنی زندگی کی پرواہ اور نہ دوسروں کی، موٹر سائیکل چلانے کے انداز سے آپ بخوبی اندازہ لگاسکتے ہیں کوئٹہ پولیس سے درخواست ہے ایسے لوگوں کے خلاف ڈائریکٹ پرچہ کاٹے۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Lover's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share