Bolan Pass

Bolan Pass See and explore everything in Balochistan.

بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا جلد ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا جائے گانتائج چیک کرنے ...
07/05/2026

بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا جلد ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا جائے گا
نتائج چیک کرنے کے لیے بورڈ کی ویب سائٹ پر چیک کر سکتے ہے

https://bbise.edu.pk/

01/05/2026

Bolan Balochistan❤️

29/04/2026

کوئٹہ، نامعلوم سمت سے 3 راکٹ فائر

28/04/2026

دوزان کے مقام پر ٹریفک جام ھے خانہ بدوشوں کا گاڈی کو حادثہ.

26/04/2026

ضلع کچھی کی حدود بولان دوزان پل کے قریب ٹریفک کی روانی کئی گھنٹوں سے شدید متاثر، شاہراہ بند ہوگئی، جس کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں

26/04/2026

*ٹریفک جام*
بولان میں دوزان کے مقام پر ٹریفک مکمل جام ۔
سینکڑوں کی تعد میں گاڑیاں پھنس گئیں شدید گرمی میں مسافروں کو مشکلات کا سامنا ۔
انتظامیہ سے روڈ بحال کروانے کی اپیل

24/04/2026

Everything in one frame in bolan, Balochistan 🏔️🚂❤️.

بولان روڈ توسیع کام کے سلسلے میں بمقام پیر پنجہ تا کولپور 21 اپریل سے 30 اپریل شام 4:00 بجے سے بند ہو گا۔ باحکم ڈپٹی کمش...
21/04/2026

بولان روڈ توسیع کام کے سلسلے میں بمقام پیر پنجہ تا کولپور 21 اپریل سے 30 اپریل شام 4:00 بجے سے بند ہو گا۔ باحکم ڈپٹی کمشنر کچھی

*پبلک نوٹس از دفتر ڈپٹی کمشنر ضلع کچھی (بلوچستان)*
20/04/2026

*پبلک نوٹس از دفتر ڈپٹی کمشنر ضلع کچھی (بلوچستان)*

20/04/2026

Jaffar Express, Balochistan 🏔️🚂.

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolan Pass posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share