Quetta news

Quetta news پاکستان سمیت بلوچستان بھر کی تازہ خبریں، صرف کوئٹہ نیوز پر۔
(4)

کوئٹہ /وزیراعلیٰ بلوچستان جناب میر سرفراز بگٹی صاحب سے خصوصی اپیلکانسی روڈ، گوالمنڈی چوک پر سیوریج نالے کا ڈھکنا ٹوٹا ہو...
09/08/2026

کوئٹہ /وزیراعلیٰ بلوچستان جناب میر سرفراز بگٹی صاحب سے خصوصی اپیل

کانسی روڈ، گوالمنڈی چوک پر سیوریج نالے کا ڈھکنا ٹوٹا ہوا ہے، جبکہ نالہ کھلا ہونے کی وجہ سے شہریوں، بچوں، موٹر سائیکل سواروں اور گاڑیوں کے لیے شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ تصاویر میں صورتحال بالکل واضح ہے کہ کسی بھی وقت بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے
ہم وزیراعلیٰ بلوچستان جناب میر سرفراز بگٹی صاحب سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو سیوریج نالے کا ڈھکنا فوری طور پر لگانے اور صفائی کا انتظام کرنے کی ہدایت فرمائیں، تاکہ کسی ناخوشگوار حادثے سے بچا جا سکے
یہ کسی سیاسی مخالفت کا معاملہ نہیں، بلکہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کا مسئلہ ہے۔
امید ہے کہ وزیراعلیٰ صاحب عوامی مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروائیں گے۔

منجانب: اہلیانِ کانسی روڈ، گوالمنڈی چوک

09/08/2026

کوئٹہ میں موبائل سگنلز اور موبائل انٹرنیٹ سروس اچانک بند:بشری صدیقی اپڈیٹس

09/08/2026

زونگ سیگنل کہاں کہاں کام نہیں کرہی ہے

08/08/2026

کوئٹہ، ڈبل روڈ پر واقع معدے کے ڈاکٹر شربت خان سے اپیل ہے کہ براہِ کرم مریضوں کو معیاری اور اصلی ادویات تجویز کیا کریں، تاکہ مریضوں کو بہتر علاج اور صحت یابی میں مدد مل سکے

پاکستان سعودی ترکیہ اتحاد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷
08/08/2026

پاکستان سعودی ترکیہ اتحاد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷

پاک، ترک اور سعودی پرچموں سے سجیں گی بلوچستان کی سرکاری عمارتیںکوئٹہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے...
08/08/2026

پاک، ترک اور سعودی پرچموں سے سجیں گی بلوچستان کی سرکاری عمارتیں

کوئٹہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی یاد میں حکومتِ بلوچستان نے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔

حکومتِ بلوچستان کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق 8 سے 10 اگست تک صوبے بھر میں سرکاری عمارتوں، اہم شاہراہوں اور دیگر مقررہ مقامات پر پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے قومی پرچم نمایاں کیے جائیں گے
اس موقع پر سرکاری عمارتوں کو سبز اور سرخ روشنیوں سے روشن کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے
حکومتِ بلوچستان کے اس اقدام کا مقصد تینوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات، باہمی یکجہتی اور دفاعی تعاون کے اظہار کو اجاگر کرنا ہے
8 سے 10 اگست تک بلوچستان میں پاک، ترک اور سعودی پرچموں کے رنگوں میں برادرانہ اتحاد کا خوبصورت منظر دیکھنے کو ملے گا۔

08/08/2026

کراچی /تجاویزات کے خلاف کاروائی پولیس کاحق پر تجاویزات کے نام پر سر عام مارپیٹ کرنا ظلم ہے

08/08/2026

کیا اپکو پتہ ہے کہ بلوچستان میں اس وقت ٹرانس جینڈر کا نام بدل دیا ہے ؟
جی آپ نے ٹھیک سنا ۔ انکو اب گڈ اسٹوڈنٹ بولایا جاتا ہے ۔
اور پتہ ان گڈ اسٹوڈنٹ کے لہے بلوچستان میں کیا ہورہا ہے ؟

تعلیم سب کا حق، ترقی سب کا مستقبل
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کا ایک تاریخی اقدام
شہید بینظیر بھٹو ٹرانس جینڈر (گُڈ اسٹوڈنٹس) اسکالرشپ 2025
بلوچستان حکومت نے تعلیم کے میدان میں نئی مثال قائم کرتے ہوئے 2024 میں بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے ذریعے 60 باصلاحیت ٹرانس جینڈر (گُڈ اسٹوڈنٹس) طلبہ کو 70 لاکھ روپے کی مکمل فنڈڈ اسکالرشپس فراہم کیں۔
ان اسکالرشپس کے تحت طلبہ کی تعلیمی فیس، دیگر تعلیمی اخراجات اور ماہانہ وظیفہ بھی شامل کیا گیا، تاکہ وہ مالی رکاوٹوں کے بغیر اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔
یہ اقدام نہ صرف ٹرانس جینڈر (گُڈ اسٹوڈنٹس) طلبہ کو باوقار تعلیمی مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے بلکہ انہیں قومی ترقی کے سفر میں مؤثر کردار ادا کرنے کا موقع بھی دیتا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے ہدایت کی ہے کہ ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لیے احترام پر مبنی اور مثبت زبان استعمال کی جائے، اور انہیں "اچھے طلبہ" (Good Students) کے طور پر مخاطب کیا جائے تاکہ معاشرے میں عزت، برابری اور شمولیت کے فروغ کو یقینی بنایا جا سکے۔
تعلیم، احترام اور مساوی مواقع ہی ایک مضبوط اور ترقی یافتہ بلوچستان کی بنیاد ہیں۔

08/08/2026

سندھ پولیس ،غریب پشتونوں پر ظلم کی انتہا کررہے ہیں۔

07/08/2026

کوئٹہ/ میں مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا، پولٹری دکان سے لاکھوں روپے اور 3 موبائل فون لوٹ لیے

کوئٹہ مشرقی بائی پاس گنج کے علاقے میں پانچ مسلح ڈاکؤوں نے ایک پولٹری کی دکان میں گھس کر دکاندار کو اسلحے کی نوک پر یرغمال بنا لیا ملزمان دکاندار سے لاکھوں روپے نقدی اور تین موبائل فون چھین کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کی اطلاعی رپورٹ منظور شہید پولیس اسٹیشن میں درج کر دی گئی ہے، جبکہ پولیس نے ملزمان کی تلاش اور واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں

Address

Quetta

Telephone

+923458875952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quetta news:

Shortcuts

Share