Daily Awaz Times Nana Sahib Crime

Daily Awaz Times Nana Sahib Crime Daily Awaz Times Nana Sahib Crime

08/02/2026

تلاش ورثاء، یہ بچہ تنگی آختر آباد میں موجود ہے، جاننے والے رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 03018349597

08/02/2026

یہ معصوم بچہ فیضان ولد بلال، 29 اکتوبر 2025 کو گلدشت ٹاؤن لاہور سے ریسکیو کیا گیا۔ بچہ بتاتا ہے کہ اس کا گھر ایمپوریم مال لاہور کے پیچھے واقع ہے۔
ننھا فیضان اس وقت اپنے گھر والوں کی تلاش میں ہے، اگر کسی کو اس بچے یا اس کے خاندان کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد تاکہ اس معصوم کو دوبارہ اپنے گھر کی خوشیوں سے ملایا جا سکے۔
رابطہ نمبر: 03090000015

08/02/2026

لاپتہ بچہ، بلوچستان سے ڈیرہ اسماعیل خان اتے ہوئے یہ بچہ آج صبح فیملی سے ڈیرہ اسماعیل خان بنوں روڈ میں گم ہوگیا، بچے کا نام نور ولی خان ہے اور وزیرستانی فیملی سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ بچہ یتیم ہے، شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد، پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ یہ بچہ اپنے وارثاء کو مل جائے، ان شاءاللہ
03055930388 بچہ ملنے کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ

08/02/2026

، یہ بچہ احمد عبداللہ، عمر 13 سال، یہ بچہ آج شام پانچ بجے سے آفیسر کالونی سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوٸی معلومات ہوتو اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 03005116012

08/02/2026

ثواب کے نیت سے شئیر کریں، آپ کے ایک شئیر سے ایک لاپتہ بچہ اپنے والدین کو مل سکتا ہے، اس گمشدہ بچے کو اپنے والدین تک پہنچانے میں مدد کریں، یہ بچہ اپنے گھر سے لاپتہ ہے جو اس وقت ہمارے ساتھ ہے جس کو بھی اس کے بارے میں کوئی علم یا معلومات ہوتو برائے مہربانی اس نمبر پرابطہ کریں۔ شکریہ
رابطہ نمبر: 03003581993

08/02/2026

یہ دو بچے لاپتہ ہے اور اس وقت ایک دوست کے پاس موجود ہے، بچے جس کے بھی ہے وہ برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 03002438313

08/02/2026

یہ بچہ محمد طاہر ولد عبدالغفور قوم دایہ عمر9 سال سکنہ، سبی حال کوئٹہ جو اس وقت مچھ پولیس اسٹیشن میں ہے اگر کوئی شخص اس بچے کو جانتا ہے تو وہ SHO مچھ سے رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
محمد جاوید کلواڑ IP /SHO
03337876645

08/02/2026

یہ بچہ نورانی محلہ فقیر کالونی کا رہائشی ہے، صبح سے لاپتہ ہیں اگر کیسی ملے تو نورانی مسجد پہنچا دیں یا اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر: 03102315906

03/02/2026

یہ دو بہنیں لاوارث حالت میں ملی ہیں بچی اپنا نام آمنہ جبکہ اپنی چھوٹی بہن کا نام ذینب اور ولدیت اکبر بتا رہی ہے۔ آمنہ کی عمر تقریبآ 8 سال ہے جبکہ زینب کی عمر تین سال ہوگی۔
اس وقت کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع تھانہ عوامی کالونی کی حفاظتی تحویل میں موجود ہے۔
اگر کوئی ان کے ورثاء کو جانتا ہے تو برائے مہربانی تھانہ عوامی کالونی یا مددگار ون فائیو سے فوری رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد،

03/02/2026

یہ بچہ محلہ فیضانِ مدینہ، میانوالی سے آج صبح لاپتہ ہے۔
اگر کسی بھائی نے کہیں دیکھا ہو یا کوئی معلومات ہوں تو فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0300-6552463
براہِ کرم زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید کسی کی ایک شیئر سے بچے کا گھر والوں سے ملاپ ہو جائے۔
اللہ پاک خیر و عافیت سے واپس ملائے، آمین۔ 🤲

Address

Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Nana Sahib Crime posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share