Daily Buzz Urdu

Daily Buzz Urdu رہیئے ہمیشہ سچ کے ساتھ
(1)

18/07/2026

قلعہ عبداللہ فائرنگ اپڈیٹ

ہمارا صرف ایک ہی کام رہ گیا کہ لاش اٹھاو اور جنازہ پڑھو
18/07/2026

ہمارا صرف ایک ہی کام رہ گیا کہ لاش اٹھاو اور جنازہ پڑھو

18/07/2026

سانحہ زیارت:شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

حکومتِ بلوچستان نے دھرنا کمیٹی کے ساتھ۔۔۔SeeMore
18/07/2026

حکومتِ بلوچستان نے دھرنا کمیٹی کے ساتھ۔۔۔SeeMore

نال تھانے کی گشت کرنے والی ٹیم کے 2 پولی۔۔۔SeeMore
18/07/2026

نال تھانے کی گشت کرنے والی ٹیم کے 2 پولی۔۔۔SeeMore

اہم پیش رفت ، نو روز کے بعد اتفاق رائے ، شہدائے زیارت کیلئے احتجاجحکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی سیاسی رہنماؤں کے درمیان مزا...
17/07/2026

اہم پیش رفت ، نو روز کے بعد اتفاق رائے ، شہدائے زیارت کیلئے احتجاجحکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی سیاسی رہنماؤں کے درمیان مزاکرات کامیاب

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی ق...
17/07/2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 354 روپے35 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔پیٹرول کی قیمت میں بھی 5 روپے 44 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 316 روپے 15 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

14 جولائی کو پہاڑ سے کرومائیٹ کے 2 ڈمپر۔۔۔SeeMore
17/07/2026

14 جولائی کو پہاڑ سے کرومائیٹ کے 2 ڈمپر۔۔۔SeeMore

کوئلہ پھاٹک کا نام تبدیل، اب "شہدائے زیارت چوک" ہوگامیٹروپولیٹن کارپوریشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کوئلہ پھاٹ...
17/07/2026

کوئلہ پھاٹک کا نام تبدیل، اب "شہدائے زیارت چوک" ہوگا
میٹروپولیٹن کارپوریشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کوئلہ پھاٹک کا نام تبدیل کرکے "شہدائے زیارت چوک" رکھ دیا ہے

مولانا فضل الرحمان کی سیاست ختم ہو چکی ہے،اسے گرفتار کیا جائے اور قیدی نمبر 805 بنایا جائے،عائشہ گلالئی
17/07/2026

مولانا فضل الرحمان کی سیاست ختم ہو چکی ہے،اسے گرفتار کیا جائے اور قیدی نمبر 805 بنایا جائے،عائشہ گلالئی

Address

Satellite Town
Quetta
87500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Buzz Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share