Balochistan News Updates & Jobs

Balochistan News Updates & Jobs Balochistan news and jobs update
(1)

درخواستیں مطلوب ہیں
25/08/2025

درخواستیں مطلوب ہیں

بلوچستان محکمہ صحت کا بڑا فیصلہ، اے آئی بیسڈ اٹینڈنس پورٹل پر پروفائلز و تصاویر اپ لوڈ نہ کرنے والے ملازمین کی 15 روزہ ت...
25/08/2025

بلوچستان محکمہ صحت کا بڑا فیصلہ، اے آئی بیسڈ اٹینڈنس پورٹل پر پروفائلز و تصاویر اپ لوڈ نہ کرنے والے ملازمین کی 15 روزہ تنخواہ کٹوتی

کوئٹہ (پبلک ریلیشنز)
محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے کہ ایسے تمام ملازمین جن کے پروفائلز اور تصاویر تاحال AI بیسڈ اٹینڈنس پورٹل پر اپ لوڈ نہیں کیے گئے، ان کی پندرہ (15) دن کی تنخواہ کٹوتی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ بارہا ہدایات کے باوجود متعدد اسپتالوں میں ملازمین کے کوائف اور تصاویر پورٹل پر شامل نہیں کیے گئے جس سے شفافیت اور حاضری کی مانیٹرنگ کے نظام میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔

خط کے مطابق اسپتالوں کے سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام ایسے ملازمین کی پندرہ دن کی تنخواہ فوری طور پر کاٹ کر تعمیل رپورٹ جمع کرائی جائے۔ مزید کہا گیا ہے کہ پانچ (05) ورکنگ ڈیز کے اندر اندر تازہ ترین ڈیٹا اور کٹوتی کی تصدیق رپورٹ محکمہ صحت کو ارسال کی جائے۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی تنبیہ کی گئی ہے کہ کسی بھی تاخیر یا غفلت کو سنجیدگی سے لیا جائے گا اور متعلقہ افسران کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی

Medical Emergency Response Center Jobs 2025میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر (MERC) 1122کو بلوچستان کے مختلف اضلاع کے امیدوا...
24/08/2025

Medical Emergency Response Center Jobs 2025
میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر (MERC) 1122کو بلوچستان کے مختلف اضلاع کے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

🗓️ آخری تاریخ: 08 ستمبر 2025

🔗 مزید معلومات و اپلائی کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے بلوچستانی ویب سائٹ وزٹ کریں👇

https://balochistani.com/medical-emergency-response-center-jobs/

Health Dept Kharan Jobs 2025محکمہ صحت خاران کو درج ذیل آسامیوں کیلئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ 🗓️ آخری تاریخ: 04...
24/08/2025

Health Dept Kharan Jobs 2025
محکمہ صحت خاران کو درج ذیل آسامیوں کیلئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

🗓️ آخری تاریخ: 04 ستمبر 2025

🔗 مزید معلومات و اپلائی کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے بلوچستانی ویب سائٹ وزٹ کریں👇

https://balochistani.com/health-department-kharan-jobs/

Quetta Health Department Jobs 2025حکومت بلوچستان محکمہ صحت کوئٹہ کو درج ذیل مختلف ہسپتالوں کیلئے درج ذیل آسامیوں کیلئے ا...
24/08/2025

Quetta Health Department Jobs 2025
حکومت بلوچستان محکمہ صحت کوئٹہ کو درج ذیل مختلف ہسپتالوں کیلئے درج ذیل آسامیوں کیلئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

🗓️ آخری تاریخ: 28 اگست 2025

🔗 مزید معلومات و اپلائی کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے بلوچستانی ویب سائٹ وزٹ کریں👇

https://balochistani.com/quetta-health-department-jobs/

LRBT Eye Hospital Jobs in Quetta 2025آنکھوں کا ہسپتال LRBT کوئٹہ کو درج ذیل آسامیوں کیلئے بلوچستان کے امیدواران سے درخوا...
24/08/2025

LRBT Eye Hospital Jobs in Quetta 2025
آنکھوں کا ہسپتال LRBT کوئٹہ کو درج ذیل آسامیوں کیلئے بلوچستان کے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

🗓️ آخری تاریخ: 06 ستمبر 2025

🔗 مزید معلومات و اپلائی کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے بلوچستانی ویب سائٹ وزٹ کریں👇

https://balochistani.com/lrbt-eye-hospital-quetta-jobs/

23/08/2025

بلوچستان میں مائنز اینڈ منرلز کے لائسنسز کے حوالے سے بری خبر سامنے آگئی

ایڈووکیٹ کے مطابق، لائسنس یافتہ شخص ایک ہزار کلو میٹر تک زمین کسی کو بھی الاٹ کر سکتا ہے۔

انٹرنیشنل کمپنیاں بلوچستان کی زمینوں پر قبضہ کرنے کے لیے آ رہی ہیں۔

Deputy Commissioner Office Awaran Jobs 2025ڈپٹی کمشنر آفس آواران کو درج ذیل آسامیوں کیلئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہ...
22/08/2025

Deputy Commissioner Office Awaran Jobs 2025
ڈپٹی کمشنر آفس آواران کو درج ذیل آسامیوں کیلئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

🗓️ آخری تاریخ: 06 ستمبر 2025

🔗 مزید معلومات و اپلائی کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے بلوچستانی ویب سائٹ وزٹ کریں👇

https://balochistani.com/deputy-commissioner-office-awaran-jobs/

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ اور سب کیمپسز میں بی۔ایس چار سالہ ڈگری پروگرامز اور پانچ سالہ ڈگری پروگرامز (فارم۔ڈی اور ڈی۔...
22/08/2025

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ اور سب کیمپسز
میں بی۔ایس چار سالہ ڈگری پروگرامز اور پانچ سالہ ڈگری پروگرامز (فارم۔ڈی اور ڈی۔پی۔ٹی) میں داخلے جاری ہیں۔
1۔ فیس کی معلومات
2۔ ٹیسٹ کا سلیبس
3۔ ٹیسٹ کا پیٹرن
4۔ ٹیسٹ کی تاریخ
5۔ انٹرویو کی تاریخ کی معلومات کے لیے ڈپارٹمنٹ وزٹ کریں۔
نوٹ۔ ڈپارٹمنٹ میں فارم جمع کروانے کے وقت ایڈمن آفس والوں کا نمبر لازمی لے لیں۔ کیونکہ یونیورسٹی کی طرف سے معلومات آفیشل ویب سائٹ پر شئیر بہت کم ہوتی ہیں

http://cms.uob.edu.pk/ugso/admission.html

🟠 کوئٹہ میں غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شہریوں کے لیے اہم ہدایات۔🔶 کوئٹہ:  ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ ...
21/08/2025

🟠 کوئٹہ میں غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شہریوں کے لیے اہم ہدایات۔

🔶 کوئٹہ: ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ اور ایس ایس پی ٹریفک نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ شہر میں جرائم کی بڑی وجہ غیر رجسٹرڈ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلیں ہیں، اب کسی صورت ایسی گاڑیاں چلنے نہیں دی جائیں گی۔

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق کوئٹہ میں 90 فیصد جرائم موٹر سائیکلوں کے ذریعے ہوتے ہیں۔ ایک چیکنگ پوائنٹ پر کارروائی کے دوران 300 سے زائد موٹر سائیکل بغیر نمبر پلیٹ کے پائی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ شہری اپنی موٹر سائیکل اپنے یا بھائی کے نام پر فوری طور پر رجسٹرڈ کروائیں۔

ایس ایس پی آپریشنز نے واضح کیا کہ واوچر والے شہری 15 دن کے اندر اپنی موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ کروائیں، بصورت دیگر سخت کارروائی ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ محکمہ ایکسائز اور فرنچائز مالکان کے ساتھ مل کر موٹر سائیکل مالکان کے نام پر جوائنٹ رجسٹریشن کی جائے گی۔

محمد بلوچ نے بتایا کہ گزشتہ ایک ماہ میں پولیس نے 78 لاکھ روپے موٹر سائیکل جرمانوں کی مد میں وصول کیے اور 6 ہزار سے زائد موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی موٹر سائیکل پر دونوں نمبر پلیٹس لازمی لگائیں اور 4 گھنٹے کے اندر کاغذات متعلقہ تھانے میں جمع کروائیں، بصورت دیگر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan News Updates & Jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share