We,Love kili Karbala

We,Love kili Karbala نکاح آسان بناؤ ۔۔تاکہ۔۔ زنا کاری مشکل ہو
💞🙏💞

21/10/2025

کیا مجبوری ہوسکتی ہے 🙏 ان لڑکوں کی
😔🥊😔

الحمدللہ رب العالمیــــن ❤️ ولور رواجی ناسور ختم کرنے کا فیصلہ میں بطور سوشل میڈیا ورکر سید قائم آغا کلی کربلا۔۔جناب دول...
20/10/2025

الحمدللہ رب العالمیــــن ❤️
ولور رواجی ناسور ختم کرنے کا فیصلہ
میں بطور سوشل میڈیا ورکر
سید قائم آغا کلی کربلا۔۔جناب دولت خان ترین صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں 🫵 جنہوں نے ولور رواجی ناسور کے خلاف انقلابی قدم رکھا ہے
وہ بھی اپنے گھر سے آج دولت خان ترین صاحب اپنی بچی کی نکاح 10لاکھ رواجی ولور ناسور کے بجائے شرعی حق مہر یعنی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذندہ کرتے ہوئے صرف 40ہزار رکھا آور اج باقاعدہ ویڈیو میں اس مہم کا آغاز بھی کیا ہے
🫵آؤ دوستو 🫵
آپ بھی ہمارے ساتھ اس مہم شامل ہو تاکہ ولور رواجی ناسور کا خاتمہ ہو
❤️❤️❤️

20/10/2025

افغان مہاجرین کی واپسی اور
ہمارے کوئٹہ کے دکاندار حضرات
🙏😁🙏

20/10/2025

رب العالمین سے گفتگو 🙏
🤲🍃🤲

19/10/2025

بچپن کی یادیں
🙏🌷🙏

19/10/2025

قیدی نمبر 804

19/10/2025

صبح کی نماز کا فضیلت
🌷❤️🌷

Address

Jana Road Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We,Love kili Karbala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share