Qari Muhammad Usama Khosa

Qari Muhammad Usama Khosa بیانات حمد و نعت سیاسی جماعتوں کے قائدین
قرآن کی تلاوت

19/08/2026

قومی اسمبلی اجلاس، بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کی نشست پر آمد

افسوس کی بات ہے کہ پہلے لوگ میرے قائد کی تصویر کو اور عمامے کو کسی جانور کے ساتھ لگا دیتے اور اب نماز کی حالت کی تصویر ک...
19/08/2026

افسوس کی بات ہے کہ پہلے لوگ میرے قائد کی تصویر کو اور عمامے کو کسی جانور کے ساتھ لگا دیتے
اور اب نماز کی حالت کی تصویر کو بگاڑ رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ اتنا بڑا عالم دین ہو کے نماز صحیح طرح ادا نہیں کرتا
اے بیوقوف ہو اپ کیا سمجھتے ہو جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان نہ سمجھ ہے اج کل کے دور اے ائی کی ہے اب جس طرح تصویر بنانا چاہو بنا سکتے ہو لیکن کچھ شرم کرو ایک نہ ایک دن یہ جھوٹے انکھیں بند ہو جائیں گے پھر پتہ چلے گا کہ اپ نے کتنا اچھا کام اور کتنا برا کیا ہے بس ہم یہ کہتے ہیں کہ اللہ جو ہمارے علماء کرام اور دین کے مذاق اڑاتے ہیں اللہ ان کو دنیا کے اندر نشان عبرت بنائے
قاری محمد اسامہ کھوسہ

18/08/2026

ایسا اخلاق چاہیے اسکول کی تعلیم سے ایسی تربیت چاہیے اسکول کی تعلیم سے مدرسے پیسے کمانے کا ہنر تو نہی دیتا مگر اخلاق اعلا درجی کا دیتا ہے الحمدللہ
قاری محمد اسامہ کھوسہ

17/08/2026

یوم الفتح
شہزادوں کے یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی شرکت
مسلمانان پاکستان کی طرف سے فتح پر مبارکباد اور آئندہ ملکر چلنے کا عزم دوہرایا
قاری محمد اسامہ کھوسہ
Qari Muhammad Usama Khosa







یوم کشمیر قاری محمد اسامہ کھوسہ
05/08/2026

یوم کشمیر

قاری محمد اسامہ کھوسہ

29/07/2026

Qari Muhammad Usama Khosa

1965 جنگ 👇👇👇
29/07/2026

1965 جنگ 👇👇👇

Address

کھوسہ محلہ وارڈ نمبر 2بلال مسجد نزد سول اسپتال ڈیرہ اللہ یار ضلع جعفر آباد صوبہ بلوچستان
Quetta
838

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Muhammad Usama Khosa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share