Discount Bazaar

Discount Bazaar “Live as if you were to die tomorrow. Learn as if you were to live forever.”

https://click.daraz.pk/e/_CVBd6V
29/03/2024

https://click.daraz.pk/e/_CVBd6V

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on UPTOWN LA 4IN1 Super Skin Glowing Serum | 5% Niacinamide, 30% Vitamin C 10%, Vitamin E 10% & HA | 30 ml at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

28/03/2024

تو اگر میرا نہیں ہے تو مجھے بھی ضد ہے
میں تجھے بھی کبھی تیرا نہیں ہونے دوں گا

جناب اظہر شہزاد  ڈی سی ڈیرہ بگٹی تعنات۔
05/07/2023

جناب اظہر شہزاد ڈی سی ڈیرہ بگٹی تعنات۔

12/02/2023
نوابزادہ گہرام صاحب چین کے دورے پر آج خیریت سے پہنچ گۓ انشاءاللہ⁦ امید ہے سیمنٹ فیکٹری کےلیے مزید کوشش تیز کریں گاتاکہ ب...
09/02/2023

نوابزادہ گہرام صاحب چین کے دورے پر آج خیریت سے پہنچ گۓ انشاءاللہ⁦ امید ہے سیمنٹ فیکٹری کےلیے مزید کوشش تیز کریں گا
تاکہ بے روز گار نوجوانوں کو روزگار ملے

09/02/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کے بعد ادویات بم تیار ، ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد سے زائد اضافے کی سمری تیار ، 119 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لئے وفاقی کابینہ کو سمری موصول

Famous tiktoker QaysbugtiofficialTrending voice of qays lipsing by vidia Balan
01/12/2022

Famous tiktoker Qaysbugtiofficial
Trending voice of qays lipsing by vidia Balan

استعمال کرنے کا طریقہ پہلا کمنٹ دیکھو😂😂😂😂😂😂😂😂🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
01/12/2022

استعمال کرنے کا طریقہ پہلا کمنٹ دیکھو😂😂😂😂😂😂😂😂
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

یہ کسی عام فقیر کی تصویر نہیں بلکہ سجاول تحصیل ٹھٹہ (سندھ) سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف کہانی نویس اور ناول نگار محت...
29/11/2022

یہ کسی عام فقیر کی تصویر نہیں بلکہ سجاول تحصیل ٹھٹہ (سندھ) سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف کہانی نویس اور ناول نگار محترم مشتاق کاملانی صاحب ہیں۔ کاملانی صاحب سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ذہین ترین طالب علموں میں سے ایک تھے۔ مشتاق احمد کاملانی صاحب فر فر انگریزی بولتا ہیں، فارسی، پنجابی اور اردو تو جیسے آپ کی مادری زبانیں ہوں….
مشتاق احمد کاملانی صاحب نے اپنے افسانے “گونگی بارش” اور “چپٹا لہو” لکھ کر سندھی افسانے نگاری میں وہ نام پیدا کیا کہ دیکھتے ہی دیکھتے اس کا نام کہانی اور افسانہ نگاروں کی صفحہ اول میں شمار ہونے لگا. کاملانی صاحب نے اپنا ناول “رولو” عین گریجویشن کے امتحاں کے دوران ہی لکھا تھا۔ جنرل ضیاء الحق مرحوم کے مارشل لاء کے زمانے میں ایک کہانی “گھٹی ہوئی فضا” کے نام سے بھی لکھی ہے۔
اس نامور ادیب کے چھوٹے سے گھر پر قبضہ کیا گیا ہے اور اب یہ سالوں سے دن کے وقت ٹھٹہ کی گلیوں میں اور رات کو سجاول کے بس سٹاپ پر بھیک مانگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ کاملانی صاحب کے چہرے پر آپ کو بیک وقت دو مخالف کیفیتیں دیکھنے کو ملیں گے، یعنی آنکھوں میں آنسو، اور ہونٹوں پر تمام انسانیت پر طنزیہ مسکراہٹ…
خدارا ! مشتاق کاملانی صاحب کے ساتھ ہو رہے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیے ورنہ مشتاق کاملانی صاحب کے ذیل کے اس جملے پر ہی عمل کر لیجیئے جو اس نے ایک کہانی میں لکھا ہے۔

"اگر خدا نے تمہارے منہ میں زبان رکھی ہے اور اسے سچ کہنے کے لیے اس کا استعمال نہیں کرتے، تو ایک احسان کرو، اسے کٹوالو… اور ہاں! جہاں اتنی محنت ہوگی، وہاں ایک کام اور بھی کروا لینا… اپنی یہ ناک بھی کٹوا دینا…، انسانیت کو تم پر کم از کم شرم تو نہ آسکے۔"

27/11/2022

😃😀😄😁😆😅🤣

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discount Bazaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share