Ak.sattar.video vlogs

Ak.sattar.video vlogs Digital Content Creation from Quetta Balochistan()Exploring..new places $.sharing daily life experience .through engaging.video vlogs.📸

مختار اچکزئی   کا بیٹا۔ میرا بانجا حسان  اسلام آباد کے /F6 سیکٹر  میں  ایک مدرسہ  ( مسجد المنیر ) میں پڑھتا ہے  کل ظہر س...
27/08/2026

مختار اچکزئی کا بیٹا۔ میرا بانجا حسان اسلام آباد کے /F6 سیکٹر میں ایک مدرسہ ( مسجد المنیر ) میں پڑھتا ہے کل ظہر سے وہ لاپتہ ہے اسلام آباد یا کہیں بھی یہ بچہ دیکھنے کو ملے تو نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں پلیز

03003834803
03333599187
03092250230

ہر مسکراتا ہوا چہرہ خوش نہیں ہوتا، کچھ لوگ درد چھپا کر بھی جینا جانتے ہیں۔   ♥️🫶
20/08/2026

ہر مسکراتا ہوا چہرہ خوش نہیں ہوتا، کچھ لوگ درد چھپا کر بھی جینا جانتے ہیں۔
♥️🫶

28/07/2026

:ولي اخیړ دومر ظلم
اللہ سومرہ ظالمان دی
:چی د غریب سڑی قدر پکی نوی نو اللہ ﷻ دی دا وادہ پہ غم بدل کی
عام زامونگ پختونو کی غریب لیونی لاگ لیونی اور عوام یی ڈیر لیونی کی

21/07/2026

19/07/2026

فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین نے ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دے کر عالمی چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔”

کوئٹہ /بلیلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کابل جان ہوٹل کے مالک حاجی ہاشم خان نورزئی شھید کردیا Ak.sattar.video vlogs
27/06/2026

کوئٹہ /بلیلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کابل جان ہوٹل کے مالک حاجی ہاشم خان نورزئی شھید کردیا
Ak.sattar.video vlogs

22/06/2026

اپنے بارے میں خیر کے سوا کچھ مت کہو کیونکہ جو تم کہتے ہو "فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں۔🤍

22/06/2026

> کتنا حسین ہوتا ہے نا وہ لمحہ...!!🫂

*جب ہم سجدے میں آنسو بہا کر اپنے ربّ سے کچھ مانگیں...*
*اور وہ ہمیں کچھ دیر بعد ہی اس چیز سے نوازے....🥹🫂*

`💦

22/06/2026

وہ تو الله ہے ۔۔!
کہانی بدل بھی تو سکتا ہے ۔۔۔

`جو لوگ خاموشی سے صبر کرتے ہیں اللہ ان کے لیے ایسے راستے کھول دیتا ہے جن کا وہ سوچ بھی نہیں سکتے`🌸

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ak.sattar.video vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share