SpeakUp Quetta

SpeakUp Quetta Your Voice. Quetta’s Truth

We are SpeakUp Quetta — a bold digital news platform giving voice to the unheard. Unbiased. Unstoppable.

Covering real stories, local issues, public concerns, and breaking news from the heart of Quetta.

📢 Unfiltered.

سپریم کورٹ کے حکم پر ممکنہ ہسپتال منتقلی سے قبل طبی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی طبی ٹیم ڈاکٹر فیصل اور ...
20/08/2026

سپریم کورٹ کے حکم پر ممکنہ ہسپتال منتقلی سے قبل طبی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی طبی ٹیم ڈاکٹر فیصل اور بہن ڈاکٹر عظمیٰ اڈیالہ جیل پہنچے جہاں حکام نے انہیں داخلے کی اجازت دی۔ذرائع کے مطابق ہسپتال منتقلی سے قبل بانی کی صحت کا جائزہ لیا جائے گا۔اس کے علاوہ علیمہ خان بھی اپنے کزن قاسم نیازی کے ساتھ اڈیالہ کے گیٹ نمبر پانچ کے قریب پہنچ گئیں اور گاڑی میں بیٹھ کر انتظار کرتی رہیں۔
قبل ازیں عمران خان کی منتقلی سے قبل آئی جی اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر اور دیگر متعلقہ افسران الشفا اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا۔اس کے علاوہ الشفا ہسپتال کی سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کر کے گاڑیوں کی آمد و رفت کو روک دیا گیا جبکہ آئی جی اسلام آباد نے جوانوں کو خصوصی ہدایات بھی جاری کیں۔

قلعہ عبداللہ کے میزئی اڈہ میں پاپڑ چوری کے الزام میں دکاندار کے مبینہ ت*شدد سے 5 سالہ ریاض خان جان کی بازی ہار گیا۔ لواح...
19/08/2026

قلعہ عبداللہ کے میزئی اڈہ میں پاپڑ چوری کے الزام میں دکاندار کے مبینہ ت*شدد سے 5 سالہ ریاض خان جان کی بازی ہار گیا۔ لواحقین کے مطابق بچے کو تشویشناک حالت میں ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں سے لا*ش پوسٹ مارٹم کے لیے کوئٹہ روانہ کردی گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دکاندار نے بچے کو دو تھپڑ مارنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بچے کو جا.ن سے مارنے کا ارادہ نہیں تھا اور وہ والدین کے سامنے ہر قسم کی سزا کے لیے پیش ہونے کو تیار ہے۔

ماہ رنگ لانگو حکومت کی سبسڈی پر ڈاکٹر بنی، عطا تارڑ
18/08/2026

ماہ رنگ لانگو حکومت کی سبسڈی پر ڈاکٹر بنی، عطا تارڑ

16/08/2026

ڈاکٹر عظمیٰ خان کی جذباتی پریس کانفرنس: بنی گالہ میں عمران خان کی بینائی کی صورتحال آج تشویشناک

لوگوں کو اکھٹا مت کریں سب بدل جاتے ہیں,نوٹوں کو اکھٹا کریں نئے ہو یا پرانا سب چل جاتے ہیں
16/08/2026

لوگوں کو اکھٹا مت کریں سب بدل جاتے ہیں,
نوٹوں کو اکھٹا کریں نئے ہو یا پرانا سب چل جاتے ہیں

16/08/2026

بلوچستان دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے

شئیر کریں
15/08/2026

شئیر کریں

معروف ٹک ٹاکر فائرنگ سے جانبحق۔ٹیکسلا بائی پاس کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فا...ئرنگ سے معروف ٹک ٹاکر شمسو عرف عائشہ گ...
15/08/2026

معروف ٹک ٹاکر فائرنگ سے جانبحق۔ٹیکسلا بائی پاس کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فا...ئرنگ سے معروف ٹک ٹاکر شمسو عرف عائشہ گیلامنہ جاں بح ق ہوگئے، جبکہ ان کی 15 سالہ بہن اسمیہ زخمی ہوگئیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق شمسو اپنی بہن کے ہمراہ راولپنڈی جا رہی تھیں کہ بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار مبینہ ملزم نے گاڑی روک کر فا۔۔۔ئرنگ کردی۔

اگر یہ وقت آزمائشوں کا ہے  تو اگلا وقت معجزوں کا ہوگا یہ میرے اللہ کا وعدہ ہے
15/08/2026

اگر یہ وقت آزمائشوں کا ہے تو اگلا وقت معجزوں کا ہوگا یہ میرے اللہ کا وعدہ ہے

اگر مثلا ہمارے سر جھکانے سےحل ہوگا ،تو بےفکر رہو یہ مثلا زندگی بھر رہےگا,
15/08/2026

اگر مثلا ہمارے سر جھکانے سےحل ہوگا ،
تو بےفکر رہو یہ مثلا زندگی بھر رہےگا,

Address

Balochistan
Quetta
87500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SpeakUp Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share