Awaze haq

Awaze haq یہاں پر آپکو ہر قسم نئ خبریں بروقت پہنچیگی

04/08/2025

*اداس رہنے کا مجھے کوئی شوق نہیں _______❤‍🩹🥹*
*بس تیرے ساتھ بتائیں ہوئے پل میں بھول نہیں پاتا🥹*

*HaQQani ✍🏻🩵💫*

04/08/2025

*اب کہاں ضرورت ہاتھوں میں پتھر اٹھانے کی*❤‍🩹
*توڑنے والے تو زبان سے ہی دل توڑ دیا کرتے ہیں💔🥲*
Agree
*👉🏻Yes😢 👉🏻✋*

*HaQQani

فاذا عزمت فتوکل  علی اللہ
03/08/2025

فاذا عزمت فتوکل علی اللہ

‏معزز صارفین یہ وہ چور کمپنیاں ہیں جو روزانہ کے کروڑوں روپے اپنے صارفین سے بٹور رہے ہیں لیکن سروس نہایت بری، انٹرنیٹ کے ...
03/08/2025

‏معزز صارفین یہ وہ چور کمپنیاں ہیں جو روزانہ کے کروڑوں روپے اپنے صارفین سے بٹور رہے ہیں لیکن سروس نہایت بری، انٹرنیٹ کے مہنگے پیکچ لیکن سروس زیرو۔ ان کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی۔ بنا پیکچ کے یہ بیلنس کاٹ لیتے ہیں 10 روپے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا لیکن یہ کروڑوں صارفین سے اربوں روپے بنا لیتے ہیں۔ کوئی قانون نہیں کہ ایک فیس بک ایڈ واچ کرنے پر خود سے سروس ایکٹیویٹ کر دیتے ہیں۔

یہ میسج اپنے دوست احباب اور دیگر گروپوں میں ضرور شیئر کریں تاکہ ان کمپنیوں کے خلاف ایکشن ہو اور جلد یہ اپنی سروس کی کوالٹی کے معیار کو درست کر لیں۔
شکریہ

الحمد للہ
03/08/2025

الحمد للہ

فلسطین کے بارے میں آواز بلند کرنا ہر مسلمان پر لازم ہےاللہم انصر اخواننا فی فلسطین @
03/08/2025

فلسطین کے بارے میں آواز بلند کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے
اللہم انصر اخواننا فی فلسطین @

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaze haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share