Balochistan Updates

Website

Balochistan Updates Current Affairs | Entertainment | News Updates | Sometime Memes

"میں فوج کے خلاف نہیں ہوں ۔ میں (فوج کی )سیاست میں مداخلت کے خلاف ہوں ۔۔الیکشن میں دھاندلی کرو گے تو ہم عَلیٰ الْاِعْلان...
18/09/2026

"میں فوج کے خلاف نہیں ہوں ۔ میں (فوج کی )سیاست میں مداخلت کے خلاف ہوں ۔۔الیکشن میں دھاندلی کرو گے تو ہم عَلیٰ الْاِعْلان آواز بلند کریں گے۔۔اگر میں فوج کی وردی نہیں پہن سکتا تو میں آپکو سیاست میں مداخلت کا حق نہیں دے سکتا "۔مولانا فضل الرحمن

18/09/2026

کوہاٹ / پولیس لائن دھماکہ۔

کوہاٹ پولیس لائن مسجد کے قریب دھماکہ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ۔

مریم نواز کے جہاز خریدنے پر اسٹیبلشمنٹ کا مؤقف تھا کہ آپ جہاز کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں، جہاز تو کسی صوبے کا اثاثہ ہوتا ہ...
18/09/2026

مریم نواز کے جہاز خریدنے پر اسٹیبلشمنٹ کا مؤقف تھا کہ آپ جہاز کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں، جہاز تو کسی صوبے کا اثاثہ ہوتا ہے۔ کونسا کسی کا ذاتی ہوتا ہے؟ تو یہ نان ایشو ہے اس پر ٹائم ضائع کرنے کی ضرورت نہیں، اسٹیبلشمنٹ کے خودساختہ ترجمان منیب فاروق کا بیان۔

مسلسل اضافے کے بعد پٹرول 43 پیسے فی لیٹر سستا، نوٹیفکیشن جاریپیٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جبکہ ہائی ...
17/09/2026

مسلسل اضافے کے بعد پٹرول 43 پیسے فی لیٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 79 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 47 پیسے اضافے کے بعد 424 روپے 92 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
اوگرا کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 18 ستمبر کیلئے ہوگا۔

17/09/2026

پونے 3 کروڑ روپے میں نے جیب سے ادا کیے، سرکاری جہاز کا کرایہ، پٹرول اور پارکنگ کے اخراجات اپنی جیب سے دیے! وزیراعلیٰ مریم نواز نے رسیدیں عوام کو دکھا دیں

’’چین، جاپان، ترکی، آذربائیجان جہاں بھی گئی، جہاز میں گئی ہوں،موٹر سائیکل پر بیٹھ کر تو جانا نہیں، آئندہ بھی جاؤں گی، تھ...
17/09/2026

’’چین، جاپان، ترکی، آذربائیجان جہاں بھی گئی، جہاز میں گئی ہوں،موٹر سائیکل پر بیٹھ کر تو جانا نہیں، آئندہ بھی جاؤں گی، تھینک یو ویری مچ‘‘ ، وزیراعلیٰ مریم نواز

کوئٹہ: بینک تو کراچی میں بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسی کوئی بات نہیں، گورنر بلوچستان
17/09/2026

کوئٹہ: بینک تو کراچی میں بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسی کوئی بات نہیں، گورنر بلوچستان

بریکنگ نیوز: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کر لی , سزا م...
17/09/2026

بریکنگ نیوز: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کر لی , سزا معطلی کی درخواستیں منظور ، دونوں وکلا کو فوری رہا کرنے کا حکم

“فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز میرا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیر ارادی تھا، مجھے اس بیان پر دلی طور پر افسوس ہے۔ ...
17/09/2026

“فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز میرا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیر ارادی تھا، مجھے اس بیان پر دلی طور پر افسوس ہے۔ میں ادارے کے وقار کا بہت زیادہ احترام کرتا ہوں، مجھے افسوس ہے کہ میرے الفاظ سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوئی ہو”نثار کھوڑو

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیےکے مطابق  پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 88 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹر...
16/09/2026

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیےکے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 88 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 391 روپے 22 پیسے ہوگئی۔
اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 421 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 17 ستمبر کیلئے ہوں گی۔

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share