Daily Reformer Quetta

Website

Daily Reformer Quetta Official Page of Daily Reformer News Quetta 📰
A trusted daily & monthly publishing group committed to credible news and responsible journalism.

Affiliated Publications: Monthly Chiltan & Monthly Chattan Magazines. https://dailyreformer.pk/ 🇵🇰

https://dailyreformer.pk/section-144/
04/10/2026

https://dailyreformer.pk/section-144/

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے سوراب، خضدار اور وڈھ میں قومی شاہراہ پر احتجاج، دھرنوں اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے کے خلاف 3 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ…

https://dailyreformer.pk/qta-train/
04/10/2026

https://dailyreformer.pk/qta-train/

کوئٹہ کے کچلاک یارڈ میں شنٹنگ کے دوران جناح پیپلز ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا، ریلوے حکام کے مطابق انجن نمبر 5120 لائن نمبر 3 پر پٹڑی سے…

https://dailyreformer.pk/dirty-politics/
04/10/2026

https://dailyreformer.pk/dirty-politics/

مودی حکومت میں مسلسل اقلیتوں کے حقوق کی پامالی کے باعث  مذہبی آزادی کو شدید بحران کا سامنا ہے. برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق بھارت میں اقلیت مخالف قانون کے…

https://dailyreformer.pk/andalus/
03/10/2026

https://dailyreformer.pk/andalus/

تحریر: فضل الرحمٰن سب ایڈیٹر، روزنامہ ریفارمر کوئٹہ تاریخِ عالم میں اندلس کا دور ایک ایسی تہذیب کی یاد دلاتا ہے جس نے جزیرہ نما آئبیریا میں علم، فن، طب،…

https://dailyreformer.pk/timurid-empire-2/
03/10/2026

https://dailyreformer.pk/timurid-empire-2/

مصنف: فضل الرحمٰن تاریخِ وسطی ایشیا میں تیموری سلطنت ایک ایسی عظیم طاقت کے طور پر ابھری جس نے نہ صرف میدانِ جنگ بلکہ علم، فن، تہذیب اور طرزِ تعمیر…

https://dailyreformer.pk/pak-army-service/
03/10/2026

https://dailyreformer.pk/pak-army-service/

ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس میں  ہزاروں مریضوں کا مفت علاج کیا جا رہا ہے۔ سیکیورٹی فورسز دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں میں مقامی شہریوں کی خدمت میں پیش…

https://dailyreformer.pk/green-balochistan/
03/10/2026

https://dailyreformer.pk/green-balochistan/

گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بلوچستان میں بنجر زمینوں کی زرعی بحالی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جھل جھاؤ آواران میں 1 ہزار 147 ایکڑ بنجر زمین کو قابل کاشت…

03/10/2026

الحمدللہ، چند روز قبل کلی شیخ حسینی کے سیوریج کے مسئلے کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ ہوئی تھی۔ خوشی ہے کہ اس مسئلے پر عملی کام شروع ہو چکا ہے اور صفائی کا عمل جاری ہے۔

تمام تعاون کرنے والوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ مجیب الرحمٰن مینگل

لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کو کور کمانڈر بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔‏کوئٹہ: پاکستانی فوج میں اہم تقرری کے تحت لیفٹیننٹ جنر...
03/10/2026

لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین کو کور کمانڈر بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔

‏کوئٹہ: پاکستانی فوج میں اہم تقرری کے تحت لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین بلوچستان میں سیکیورٹی، امن و امان اور قومی سلامتی سے متعلق امور کی نگرانی کریں گے۔

*نان کیڈر ایم ڈی واسا*واسا میں ایک سال سے نان کیڈر افسر کی تعیناتی، کوئٹہ پانی کے بحران کا ذمہ دار کون؟کوئٹہ: محکمہ واسا...
02/10/2026

*نان کیڈر ایم ڈی واسا*

واسا میں ایک سال سے نان کیڈر افسر کی تعیناتی، کوئٹہ پانی کے بحران کا ذمہ دار کون؟

کوئٹہ: محکمہ واسا کی ناقص کارکردگی نے کوئٹہ کے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے

ایک سال سے مبینہ طور پر نان کیڈر اور غیر تجربہ کار افسر کو واسا کے اہم ترین انتظامی منصب پر بٹھائے جانے کے باوجود شہر میں پانی کی فراہمی کا بحران ختم ہونے کے بجائے مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے

واسا کا بنیادی مینڈیٹ کوئٹہ کے شہریوں کو پانی فراہم کرنا ہے، لیکن صورتحال یہ ہے کہ شہریوں کے مطابق کوئٹہ کے تقریباً 80 فیصد گھروں کو باقاعدہ پانی دستیاب نہیں

شہری پانی کی ایک ایک بوند کو ترس رہے ہیں جبکہ پورا شہر مبینہ طور پر ٹریکٹر اور ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے

یہ صورتحال واسا کی انتظامی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے

اگر سرکاری ادارہ اپنی بنیادی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہو جائے اور شہریوں کو اپنی جیب سے پانی خریدنے پر مجبور ہونا پڑے تو پھر اس ادارے کے موجودہ انتظامی نظام کی افادیت پر سوال اٹھنا فطری بات ہے

اعلیٰ حکام کب تک خاموش رہیں گے؟ کیا کوئٹہ کے شہریوں کو پانی کی فراہمی بھی ٹینکر مافیا کے ذریعے ہی جاری رہے گی؟ کیا واسا کی ناقص کارکردگی، انتظامی فیصلوں اور پانی کی تقسیم کے نظام کی غیر جانبدارانہ تحقیقات نہیں ہونی چاہئیں؟

حکومت بلوچستان اور متعلقہ اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ واسا کے موجودہ ایم ڈی کی تعیناتی، اہلیت، کیڈر اور ایک سالہ کارکردگی کا فوری آڈٹ اور محکمانہ جائزہ لیا جائے

اگر تعیناتی قواعد و ضوابط کے برخلاف یا مطلوبہ اہلیت کے بغیر ثابت ہو تو فوری طور پر عہدے سے ہٹا کر کسی اہل، تجربہ کار اور متعلقہ کیڈر کے افسر کو تعینات کیا جائے

کوئٹہ کے شہریوں کو ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑنا کسی صورت قابل قبول نہیں پانی عوام کا بنیادی حق ہے کسی مافیا کا کاروبار نہیں۔

رپورٹ ! بلوچستان ڈیجیٹل نیوز سی ای او ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی

Address

3rd Floor Firdousi Building Jinnah Road Quetta
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 16:00 - 01:00
Tuesday 16:00 - 01:00
Wednesday 16:00 - 01:00
Thursday 16:00 - 01:00
Friday 16:00 - 01:00
Saturday 16:00 - 01:30
Sunday 16:00 - 01:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Reformer Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share