06/04/2025
بریکنگ نیوز
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اور ان کے قافلے کو فورسز کے گھیراؤ کے خلاف وڈھ کے بعد خضدار قومی شاہراہ شاشان ہوٹل کے ایریا سے بی این پی کے ورکرز نے روڈ بند کردیئے