Quetta Street

Quetta Street contain

21/03/2026

عید مبارک 🌙
تمام معزز ممبران کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
اللہ پاک سب کی عبادات قبول فرمائے اور یہ خوشیاں ہمیشہ قائم رکھے آمین

اختر دې ټولو ته مبارک وي
الله دې ستاسو عبادتونه قبول کړي او ژوند دې له خوشیو ډک وي

19/03/2026

بریکنگ نیوز | پاکستان
رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،
پاکستان میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو منائی جائے گی
بھارت، بنگلہ دیش اور ملائیشیا میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا،
عید الفطر 21 مارچ، ہفتے کو ہوگی

کوئٹہ بلوچستان حکومتِ بلوچستان نے تمام سرکاری اور نجی اسکول بند کرنے کا حکم دیا ہے۔اسکول 9 مارچ 2026 سے 23 مارچ 2026 تک ...
09/03/2026

کوئٹہ بلوچستان

حکومتِ بلوچستان نے تمام سرکاری اور نجی اسکول بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

اسکول 9 مارچ 2026 سے 23 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔

یہ فیصلہ خطے میں حالیہ جنگی صورتحال اور احتیاطی اقدامات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

تاہم کچھ کام جاری رہیں گے:

داخلہ مہم (Enrollment Campaign)

اسکولوں کی ڈیجیٹل مردم شماری

امتحانات (اگر شیڈول کے مطابق ہوں)

یعنی طلبہ کے لیے اسکول بند ہوں گے، لیکن انتظامی اور امتحانی سرگرمیاں جاری رہ سکتی ہیں۔

`محکمہ موسمیات پاکستان`*☑️ عیدالفطر کا چاند جمعہ 20 مارچ کو نظر آنے اور 21 مارچ بروز ہفتہ پاکستان میں عید الفطر منائی جا...
09/03/2026

`محکمہ موسمیات پاکستان`

*☑️ عیدالفطر کا چاند جمعہ 20 مارچ کو نظر آنے اور 21 مارچ بروز ہفتہ پاکستان میں عید الفطر منائی جائے گی اس مرتبہ 30 روزے ہونگے ..!!* ✨❤️

23/02/2026

انسان کے الفاظ پر نہیں اس کی نیت پر غور کرو کیونکہ کوئی ڈانٹ کر آپ کا بھلا چاہتا ہے تو کوئی مسکرا کر آپ کی جڑیں کاٹتا ہے.

Send a message to learn more

*نوٹس/ اطلاع عام برائے امیدواران محکمہ خزانہ**خوش قسمت لوگ اپنے آڈر تک وصول نہیں کرتے*
22/02/2026

*نوٹس/ اطلاع عام برائے امیدواران محکمہ خزانہ*
*خوش قسمت لوگ اپنے آڈر تک وصول نہیں کرتے*

22/02/2026

چھوٹے الفاظ اور بڑی نیکیاں ویڈیوں کو شیئر کرو ثواب کی نیت سے

20/02/2026

✨📚 **داخلے جاری ہیں!** 📚✨

**The Creator School System** میں
🎒 **بیگنر کلاس سے میٹرک تک** داخلے جاری ہیں۔

👩‍🏫 تجربہ کار اساتذہ
🏫 بہترین اور محفوظ تعلیمی ماحول
📖 معیاری تعلیم اور اخلاقی تربیت

📞 **رابطہ نمبر:**
0345-8153909
0321-8194324

🌟 آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں اور روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں! 🌟

Address

Quetta
83000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Street posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share