Quetta News Agency

Quetta News Agency Authentic News | Quetta Updates | Public Voice
Delivering fast, verified, and unbiased news from Quetta and Pakistan.

زیارت دھرنے کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔❤️👏🏻حکومت نے تمام مطالبات مان لئے۔ معاہدے پر دونوں فریقین نے دستخط کرلئے ہیں        ...
17/07/2026

زیارت دھرنے کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔❤️👏🏻
حکومت نے تمام مطالبات مان لئے۔ معاہدے پر دونوں فریقین نے دستخط کرلئے ہیں

جو مقام پہلے کوئلہ پھاٹک کے نام سے جانا جاتا تھا، اب اسے “شہداءِ زیارت چوک” کے نام سے باقاعدہ طور پر موسوم کر دیا گیا ہے...
17/07/2026

جو مقام پہلے کوئلہ پھاٹک کے نام سے جانا جاتا تھا، اب اسے “شہداءِ زیارت چوک” کے نام سے باقاعدہ طور پر موسوم کر دیا گیا ہے۔ بلوچستان حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

Petrol: Rs. 310 per litreDiesel: Rs. 323 per litre
10/07/2026

Petrol: Rs. 310 per litre
Diesel: Rs. 323 per litre

زیارت میں شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے لیے فی کس ایک کروڑ 11 لاکھ روپے معاوضہ جاری۔حکومت بلوچستان شہداء کے خاندانوں...
10/07/2026

زیارت میں شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے لیے فی کس ایک کروڑ 11 لاکھ روپے معاوضہ جاری۔

حکومت بلوچستان شہداء کے خاندانوں کی مکمل معاونت اور کفالت یقینی بنائے گی، شاہد رند

پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کا "آپریشن شعبان" جاری
10/07/2026

پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کا "آپریشن شعبان" جاری

ہنہ اوڑک کے علاقے کلی ببری سے اغوا کیے گئے 11 افراد کو رہا کر دیا گیا ہےذرائع کا کہنا ہے کہ مغویوں کی رہائی کے لیے گزشتہ...
09/07/2026

ہنہ اوڑک کے علاقے کلی ببری سے اغوا کیے گئے 11 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ مغویوں کی رہائی کے لیے گزشتہ روز علاقے کے بزرگوں اور معتبرین پر مشتمل ایک جرگہ پہاڑوں میں مذاکرات کے لیے گیا تھا اور آج مغرب کے وقت تمام 11 مغویوں کو رہا کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاساجلاس میں فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فور...
09/07/2026

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس
اجلاس میں فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر شریک

بلوچستان میں 4 روز کے دوران 3 دہشت گرد حملے کیے گئے، جن میں 18 پولیس اہلکار، 11 پاک فوج کے جوان اور 4 شہری شہید ہوئے، کا...
08/07/2026

بلوچستان میں 4 روز کے دوران 3 دہشت گرد حملے کیے گئے، جن میں 18 پولیس اہلکار، 11 پاک فوج کے جوان اور 4 شہری شہید ہوئے، کارروائیوں کے دوران 54 دہشت گرد بھی مارے گئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا پریس کانفرنس میں کہنا ہے کہ 4 روز میں بلوچستان میں دہشتگردی کے 3 بڑے واقعات ہوئے، فتنہ الخوارج نے ہنہ اوڑک میں معصوم لوگوں پر حملہ کیا، دہشتگردوں نے معصوم شہریوں کو ہدف بنایا۔

ان کا کہنا ہے کہ زیارت میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا، زیارت میں پولیس اہلکاروں نے 15 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا، زیارت میں 6 جولائی سے دہشتگردوں سے مقابلہ چل رہا تھا، دہشتگردوں نے گھیرا تنگ ہونے پر 18 پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا۔

انہوں نے بتایا کہ پہلے دن 9 اہلکار اور دوسرے دن 18 پولیس اہلکار شہید ہوئے، خاران اور دالبندین میں آج 14 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، مجموعی طور پر 54 دہشتگردوں کو ہلاک کیا جاچکا، 27 پولیس اہلکار اور پاک فوج کے 11 جوان شہید ہوئے، کارروائیوں کے دوران 42 قیمتی جانیں گئیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف اس ہفتے کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ صوبے کے امن و امان یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں۔          ...
08/07/2026

وزیر اعظم شہباز شریف اس ہفتے کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ صوبے کے امن و امان یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

Address

Quetta, Balochistan
Quetta
8600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share