29/08/2026
سرپرست اعلیٰ اُجالا ویلفیئر فاؤنڈیشن حاجی عبدالسلام خان بڑیچ کی قیادت میں وفد کی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول حاجی غیبی روڈ کے پرنسپل سید نائب آغا صاحب سے ملاقات۔
وفد میں چئیرمین ڈاکٹر طاہر بڑیچ صدر سردار حبیب بڑیچ اور سیکرٹری جنرل پرنس سراج خان بڑیچ بھی شامل تھے۔
ملاقات میں سکول کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔
#اُجالا_ویلفیئر_فاؤنڈیشن