30/06/2026
پشین میں زیر زمین پانی کی سطح کا گرنا ایک سنگین خطرہ ہے۔ بارش کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے ڈیموں کی اشد ضرورت ہے۔ یہ ڈیم نہ صرف پانی کو جمع کریں گے، بلکہ زیر زمین پانی کو بھی ریچارج کریں گے، آئیے مل کر پشین کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے ڈیم تعمیر کی مہم کا حصہ بنیں۔