26/06/2026
سرگودھا میں مبینہ زی**تی و ق*۔ل کیس میں بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مبینہ زیاد۔تی کے آثار موجود ہیں تاہم ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعد حتمی رائے دی جائے گی۔
رپورٹ کے مطابق بچی کی مو۔ت 12 بجے واقع ہوئی۔ 4 بج کر 30 منٹ پر ڈ۔یڈ باڈی لائی گئی۔ 7 بج کر 30 منٹ پر پولیس نے تمام دستاویزات حوالے کیے جبکہ 8 بجے پوسٹ مارٹم کیا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متوفیہ تقریباً 8 سالہ ب** تھی۔ بچی کی زبان کسی حد تک باہر نکلی ہوئی تھی جبکہ چہرے پر خ**ن کے نشانات پائے گئے۔ رپورٹ میں دونوں نتھنوں کے قریب بھی خ**ن آلود مواد کا ذکر موجود ہے۔ بچی نے پیلے رنگ کا پھول دار پرنٹ والا لباس پہنا ہوا تھا۔ کپڑوں پر **ن کے دھبے موجود تھے جبکہ شلوار پر پاخانے کے نشانات کا بھی پائے گئے۔
گردن کے اگلے اور بائیں حصے پر گہرے کات کا ز**م موجود تھا۔ ز**م کے نیچے موجود کارٹلیج اور گردن کے ڈھانچے متاثر ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بائیں جانب بڑی شریان کٹ کی گئی تھی جس کی وجہ سے زیادہ خون بہہ سکتا ہے اور موت واقع ہوسکتی ہے۔ رپورٹ میں **ت کی وجہ بھی اسی شریان کے کٹنے سے خون بہہ جانے اور زخم کو بتایا گیا ہے۔ چہرے کے دائیں حصے پر، خصوصاً آنکھ اور گال کے قریب زخم یا خراش موجود ہے۔ ٹھوڑی کے قریب بھی چوٹ کا نشان پایا گیا۔
رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ ابتدائی جسمانی معائنے کی بنیاد پر بظاہر **سی زیادتی کے شواہد نظر آئے ہیں تاہم ساتھ ہی لکھا گیا ہے کہ **سی ت*د۔دز**دتی کے بارے میں حتمی رائے فرانزک اور لیبارٹری رپورٹس موصول ہونے کے بعد دی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر نے **ت کی بنیادی وجہ جسمانی چ**وں کو قرار دیا ہے۔
"یہ ویڈیو خالصتاً عوامی آگاہی، معلوماتی مقاصد اور جرائم کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے صحافتی ذمہ داری کے تحت تیار کی گئی ہے۔ ویڈیو میں سرگودھا کے مبینہ افسوسناک واقعے اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کی صرف وہی قانونی و دستاویزی تفصیلات شیئر کی گئی ہیں جو پولیس اور ہسپتال کے ریکارڈ کا حصہ ہیں۔
ویڈیو کا مقصد کسی قسم کے تشدد کی تشہیر کرنا، سنسنی پھیلانا یا فیس بک کی کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنا ہرگز نہیں ہے۔ اس حساس معاملے کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے، ناظرین سے التماس ہے کہ وہ کمنٹس سیکشن میں اخلاقی اور قانونی حدود کا خیال رکھیں۔"
Content Advisory & Fair Use Disclaimer:
This video is created solely for journalistic reporting, public awareness, and educational purposes regarding a registered legal and criminal case in Sargodha. It adheres strictly to information provided by official authorities and contains no graphic visual depictions of violence.