Pashtun Bagh News

Pashtun Bagh News پشتون باغ نیوز

08/04/2026

اوريدل یی ضروري دي

*وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ*پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت...
02/04/2026

*وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ*

پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا....

انتظامیہ کی نااہلی کے وجہ بارشوں کے پانی ضائع ڈیم خشک کوئٹہ میں پانی کی قلت باوجود کوئٹہ کے ڈیمز جس میں پشتون باغ ڈیم نو...
01/04/2026

انتظامیہ کی نااہلی کے وجہ بارشوں کے پانی ضائع ڈیم خشک
کوئٹہ میں پانی کی قلت باوجود کوئٹہ کے ڈیمز جس میں پشتون باغ ڈیم نوحصار ڈیم کی راستے بارانی پانیوں کا بند بارشوں کی پانی %100 سو پرسنٹ ضائع ہوتیں ہیں نہ پی ڈیم اے نہ دیگر انتظامیہ اس کی لئیے کوئی اقدام کر رہے ہیں بارشوں کے پانی جمع کرنے سے پچاس پرسنٹ قلت ختم ہوجائے گا

یہ ایم سی ایم سی بی کارڈ ہمیں ملا ہے جس کا ہیں کمنٹس میں اپنا نمبر دي کارڈ وصول کریں نشانی بتا کر
26/03/2026

یہ ایم سی ایم سی بی کارڈ ہمیں ملا ہے جس کا ہیں کمنٹس میں اپنا نمبر دي کارڈ وصول کریں نشانی بتا کر

27/02/2026

کوئٹہ میں بغیر شناختی کارڈ ہزاروں افراد کرفتار جن میں افغانوں سمیت لوکل افراد شامل کوئٹہ لیویز لائن میں کرفتار افراد لواحقین سینکڑوں کی تعداد میں موجود

18/02/2026

خدا را بچوں کو کنٹرول کریں :
افطاری کی بعد گلیوں میں نہ چوڑے اور بلخصوص مسجدوں میں تراويح وقت نہ لائے تاکہ نمازیوں کا نماز خراب نہ ہو

لاہورکے بعد کوئٹہ میں بھی تین روزہ بسنت میلہ منانے کا اعلانزندہ دلانِ لاہور میں بسنت 2026 کے رنگ جمانے کے بعد اب کوئٹہ ب...
11/02/2026

لاہورکے بعد کوئٹہ میں بھی تین روزہ بسنت میلہ منانے کا اعلان
زندہ دلانِ لاہور میں بسنت 2026 کے رنگ جمانے کے بعد اب کوئٹہ بھی اس خوشگوار تہوار کا حصہ بننے جا رہا ہے۔
بلوچستان کے دارالحکومت میں 13، 14 اور 15 فروری (جمعہ سے اتوار) تک تین روزہ بسنت میلہ منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس پر شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
شہر بھر میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ بازاروں میں رنگ برنگی پتنگوں، مضبوط ڈور، پیلے لباس اور بسنت کی دیگر اشیا کی دھوم مچ گئی ہے۔
گرد سنگھ روڈ، پرنس روڈ، علمدار روڈ، کاسی روڈ، سرکی روڈ، جان محمد روڈ، سبزل روڈ، نوا کلی، بروری روڈ، پشتون باغ مغربی بائی پاس خروٹ آباد جیل روڈ، لیاقت بازار اور دیگر علاقوں میں خریداری کا سلسلہ جاری ہے، جہاں لوگ پتنگوں کی نئی ڈیزائن دیکھ کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
آسمان جلد ہی رنگین پتنگوں سے بھر جانے کا امکان ہے جبکہ مختلف علاقوں میں مقامی ثقافتی پروگرامز، اور روایتی تقریبات کا اہتمام بھی کیا جا رہا ہے۔

10/02/2026

بلاک شناختی کارڈ کی بحالی کیسے ممکن ہے ؟جاننے کے لیے مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں۔

کوئٹہ: وزیراعلیٰ پنجاب کے دورے پر پورا شہر بند، مگر دوسرے طرف وزیر اعلٰی خیبر پشتونخوا پنجاب میں  داخل نہیں ہوسکتا، ہمار...
10/02/2026

کوئٹہ: وزیراعلیٰ پنجاب کے دورے پر پورا شہر بند،
مگر دوسرے طرف وزیر اعلٰی خیبر پشتونخوا پنجاب میں داخل نہیں ہوسکتا، ہمارا وزیر اعلی بھی اگر کوئی دوسرے پارٹی سے ہوتا شاید پنجاب میں قدم نھی رکتا بلوچستان حکومت کی ناہلی ہیں کہ ایک صوبے کی وزیر اعلیٰ لیے سارا راستے و شہر بند کرتا

ہڑتال کی سلسلے میں کوئٹہ پولیس کے جانب کرفتار افراد کی لسٹ جس میں کرفتار افراد کی ورثا اور عینی شاہدین مطابق 90% پرسنٹ ب...
08/02/2026

ہڑتال کی سلسلے میں کوئٹہ پولیس کے جانب کرفتار افراد کی لسٹ
جس میں کرفتار افراد کی ورثا اور عینی شاہدین مطابق 90% پرسنٹ بیگناہ راہگیر کرفتار ہوئے

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashtun Bagh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share