Quetta Exclusive

Quetta Exclusive صفحہ بلوچستان اور کوئٹہ کی تازہ، مستند اور بروقت خبروں کے لیے وقف ہے۔
Breaking News | Local Updates |

09/10/2026

کوئٹہ کے سکول تین ماہ سردیوں کی فیس لے چکے ہیں۔DCنےاب اعلان کیا

05/10/2026

جناح پیپلز میٹرو ٹرین کے ٹریک سے نٹ بولٹس چوری کرنے والے ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

عوامی اثاثوں کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

01/10/2026

سینار ہسپتال انتظامیہ کا میڈیا کو مدعو کرنے کے بعد ان سے بد تمیزی
بریسٹ کینسر کے حوالے سے آگاہی مہم کے پروگرام کی کوریج سے ہسپتال انتظامیہ نے روک دیا

انسپکٹر محمد یوسف بڑیچ ایس ایچ او کینٹ کوئٹہ تعینات
01/10/2026

انسپکٹر محمد یوسف بڑیچ ایس ایچ او کینٹ کوئٹہ تعینات

آپ کی نظر میں اس دیوار کے بننے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہوگا؟ 🤨
29/09/2026

آپ کی نظر میں اس دیوار کے بننے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہوگا؟ 🤨

28/09/2026

چمن میں ٹرنچ روڈ پر تیز نیٹ کے نام سے نیا سروس شروع کردیا گیا

28/09/2026

خالق اباد/منگچر کے مقام پر امد و رفت کے ایک اہم پل
کو آڑ دیا گیا ہے۔ جہاں ٹریفک شدید متاثر ہے۔مسافر
حضرات اس مقام سے گزرتے وقت خصوصی احتیاط کریں

27/09/2026

*کوئٹہ، قلات، مستونگ، نوشکی سے گرمی رخصت، خزاں کی آمد*
*بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم نے کروٹ بدل لی ہے۔ کوئٹہ، قلات، مستونگ اور نوشکی میں گرمی آہستہ آہستہ الوداع کہہ رہی ہے۔*
*محکمہ موسمیات کے مطابق* *ساون کے اختتام کے ساتھ ہی موسمِ خزاں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، سائبیرین ہواؤں کے اثرات سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔*
*میدانی اور پہاڑی علاقوں میں راتیں سرد ہونا شروع ہو گئی ہیں، جبکہ صبح اور شام کے اوقات میں خنکی میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔*

نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری و رکن صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ کا کراچی میں گردے کا کامیاب آپریشن ہو گیا ہے۔ال...
27/09/2026

نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری و رکن صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ کا کراچی میں گردے کا کامیاب آپریشن ہو گیا ہے۔

اللہ پاک انہیں جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے، آمین۔

تمام دوستوں سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ہے۔

سردار یار محمد رند کی جانب سے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر دلی مبارکباد۔ انہوں نے کہا کہ پشتون تہذیب و ثقافت اپنی عظمت، بہاد...
23/09/2026

سردار یار محمد رند کی جانب سے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر دلی مبارکباد۔ انہوں نے کہا کہ پشتون تہذیب و ثقافت اپنی عظمت، بہادری اور مہمان نوازی کی ایک منفرد پہچان رکھتی ہے۔ اس دن کا مقصد ہماری نوجوان نسل کو اپنی روایات، اقدار اور تاریخی ورثے سے جوڑنا ہے تاکہ یہ ثقافت آنے والی نسلوں تک منتقل ہوتی رہے۔

سردار یار محمد رند نے مزید کہا کہ بلوچستان کی خوبصورتی اس کی مختلف ثقافتوں اور قومیتوں میں ہے اور پشتون کلچر اس تنوع میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ انہوں نے تمام پشتون بھائیوں اور بہنوں کو اس دن کی خوشی پر دلی مبارکباد پیش کی۔

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Exclusive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share