Smart Fixes

Smart Fixes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Smart Fixes, Digital creator, Quetta.

Smart Fixes Tech ko simple, fast aur reliable banana Yahan aapko milti hai smart solutions, helpful tips, clean designs aur daily digital guidance sab ek hi jagah.

Agar aap TikTok UK account create karna chahte ho to ye simple steps follow karo 👇✅ New email use karo✅ VPN se UK locati...
22/01/2026

Agar aap TikTok UK account create karna chahte ho to ye simple steps follow karo 👇
✅ New email use karo
✅ VPN se UK location select karo
✅ Age 18+ rakho
✅ Signup ke baad 24–48 hours normal use karo
📌 Full step-by-step guide niche YouTube video me explain ki hai
👇👇
🔗 YouTube Video Link: https://youtu.be/8Lq5GQtUDAY?si=JVQl5w_RJu2j0jlS

آج کا دور صرف ڈگری کا نہیں، مہارت کا ہے۔موبائل، لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ صرف وقت ضائع کرنے کے لیے نہیں،یہ مستقبل بنانے کے آلا...
12/01/2026

آج کا دور صرف ڈگری کا نہیں، مہارت کا ہے۔
موبائل، لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ صرف وقت ضائع کرنے کے لیے نہیں،
یہ مستقبل بنانے کے آلات ہیں۔
2026 وہ سال ہے جو آپ کی زندگی بدل سکتا ہے،
فیصلہ آپ کا ہے کہ آپ آج محنت شروع کرتے ہیں یا نہیں۔
اگر آج آپ کوڈنگ، ایڈیٹنگ، AI، ڈیجیٹل مارکیٹنگ یا کوئی بھی ٹیک مہارت سیکھ رہے ہیں،
تو یقین رکھو…
کل آپ ہی لوگوں کے لیے مثال بنو گے۔
شروع مشکل ہوتی ہے،
غلطیاں آتی ہیں، ناکامی ہوتی ہے،
لیکن جو سیکھنا نہیں چھوڑتا، وہی جیتتا ہے۔
آج محنت کرو،
کل ٹیک آپ کی پہچان بنے گی۔ 💻🔥
سیکھو۔ عمل کرو۔ 2026 کو اپنا سال بناؤ

06/01/2026

*🌟 غربت کی حیران کن 15 وجوہات 🌟*
*(1)* "سرکاری نوکری" کا نشہ
پاکستانی جوان کی بہترین ۱۰ سال "سرکاری نوکری" کے انتظار میں ضائع ہو جاتے ہیں۔
25 ہزار کی پرائیویٹ نوکری یا چھوٹا کاروبار کرنا توہین سمجھا جاتا ہے۔ ۳۰ سال کی عمر تک والدین پر پلتے ہیں، پھر وقت ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔
*(2)* دکھاوے کی شادیاں
جیب میں پھوٹی کوڑی، مگر شادی پر ۱۰ لاکھ کا کھانا اور ۵ لاکھ کا جہیز؟ 🍽️
زندگی کی جمع پونجی صرف ۴ گھنٹے کی تقریب میں برباد، اور اگلے ۵ سال قرض اتارتے رہتے ہیں۔ 💸
*(3)* ڈگری زدہ جاہل
ہاتھ میں ماسٹرز 🎓، مگر ایک پروفیشنل ای میل لکھنا نہیں آتا۔
مارکیٹ ڈگری کو نہیں، Skill کو پیسے دیتی ہے۔ 💡
*(4)* ایک کمائے، دس کھائیں
مشترکہ خاندان کا المیہ: ایک کماتا ہے، باقی سب "پیر پسار" کرتے ہیں۔
سرمایہ کاری کی بجائے دوسروں کے پیٹ بھرنا، امیر ہونے سے روکتا ہے۔ 💰
*(5)* کمیٹی کلچر
کمیٹی ڈالنے کا شوق 💳، سرمایہ کاری سے ڈر۔
۲ سال بعد جو رقم ملے گی، مہنگائی کی وجہ سے اس کی اصل قیمت کم ہو چکی ہوگی۔ 📉
*(6)* انا کا بت
"میں چوہدری کا بیٹا ہوں، ریڑھی لگاؤں گا؟" 🙅‍♂️
چھوٹا کام شرم نہیں، سوچ چھوٹی ہے۔
*(7)* صحت کی تباہی
تیل، چینی، فاسٹ فوڈ… ۴۰ سال بعد جسم تباہ، ۵۰ سال بعد کمائی ہسپتالوں میں۔ 🏥
صحت کو نظر انداز کرنا غربت کی سیدھی راہ ہے۔
*(8)* شارٹ کٹ کی تلاش
امیر بننا ہے، مگر محنت کے بغیر۔ 💸
ڈبل شاہ، کرپٹو فراڈ، لاٹری… پروسیس پر یقین نہ ہونا نسلیں غریب رکھتا ہے۔ 🎲
*(9)* الزام تراشی
"حکومت خراب ہے، نواز شریف نے کھا گیا…"
ناکامی کا ملبہ دوسروں پر ڈالنا آسان، مگر ترقی کبھی نہیں۔ 🚫
*(10)* ادھار پر عیاشی
"آئی فون" قسطوں پر تاکہ دوسروں کو متاثر کیا جا سکے۔ 📱
قرض لینا مالی خودکشی ہے۔
*(11)* سیکھنا بند
ڈگری ملتے ہی کتاب بند۔ 📚
سال میں ایک کتاب بھی نہ پڑھنا دماغی سرمایہ کاری بند کرنا ہے۔ 🧠
*(12)* اولاد بطور انشورنس
بچے وسائل کے بغیر پلیں تو سرمایہ نہیں، بوجھ بنتے ہیں۔ 👶
*(13)* رسک فوبیا
پیسہ بینک میں سڑنا یا پلاٹ خریدنا۔ 🏦
رسک نہ لینے والے کبھی ترقی نہیں کرتے۔ 🚀
*(14)* حاسدانہ رویہ
امیر کو دیکھ کر نفرت۔ 😡
امیر سے نفرت کرنے والا خود امیر نہیں بن سکتا۔ 💎
*(15)* وقت کا قتلِ عام
چائے کے ڈھابے، ٹک ٹاک، فضول محفلیں… ⏱️
سب سے قیمتی چیز "وقت" ضائع۔

🚨 *نوٹ:* اپنی بدحالی کا ملبہ حکومت یا تقدیر پر نہ ڈالیں۔
آپ کی جیب خالی نہیں، دماغ بنجر ہے۔ 🧠
جھوٹی انا اور سستی کا جنازہ نکالیں، غربت نسلوں کو اسی طرح چاٹتی رہے گی۔
💡 زندگی بدلنا ہے؟ آج سے شروع کریں۔💯
❤️
💚💚
سمارٹ فیکسس❤️

ALHAM DULILLAH kam karo likin Haq Halal Ka kamao Client khush to ha log b khush Sochty kiya ho yaar 300 Rupy me ajkal bi...
08/12/2025

ALHAM DULILLAH kam karo likin Haq Halal Ka kamao Client khush to ha log b khush Sochty kiya ho yaar 300 Rupy me ajkal biryani ki plate nhai milta aur apko ham cv bna k dety he professional agar apko b CV Resume ya Coverr ltter banwana he to contact kary Thanks😍

 😅Ye 3   follow kar lo tumhara mobile performance rocket ban jayega. Settings me jao Background apps off kar do Ye chup ...
08/12/2025

😅
Ye 3 follow kar lo tumhara mobile performance rocket ban jayega.

Settings me jao Background apps off kar do Ye chup chup ke RAM khatam karti rehti hain.

Storage me jao aur Large files check karo. 1/2 GB ki extra files hoti hain unko delete kar do mobile halka ho jata hai.

Browser me cache clear karo Sirf 10 seconds ka kaam lekin internet speed double jaisi lagti hai.

⭐ Professional CV Ready in 1 Day ⭐Apna strong & stylish CV banwayein job chances doublePrice: 300PKR📩 Order Now Message ...
07/12/2025

⭐ Professional CV Ready in 1 Day ⭐
Apna strong & stylish CV banwayein job chances double

Price: 300PKR

📩 Order Now Message karein (FB / WhatsApp)

🌟 Welcome to Smart Fixes 🌟Apka hamare page par dil se khush aamdeed hai! 😄Yahan aapko milega:✅ Latest tech tips & tricks...
06/12/2025

🌟 Welcome to Smart Fixes 🌟
Apka hamare page par dil se khush aamdeed hai! 😄
Yahan aapko milega:
✅ Latest tech tips & tricks
✅ Handy fixes for gadgets & apps
✅ Short videos to make life easier
Humari community ka hissa baniye aur apne questions, ideas aur feedback share kijiye. 💬
Let’s make tech simple and fun together! 🚀
Follow us, stay updated, and let’s start this journey!

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Fixes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share