Aj Ki Baat

Aj Ki Baat “Aj Ki Baat — Sachi, bar-waqt aur aham khabrein 24/7.”

06/10/2026

سعودی ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض کا کنگ خالد ایئرپورٹ پروازوں کیلیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور لینڈنگ کی 14 پروازیں فضا میں روک لی گئی ہیں

06/10/2026

کوئٹہ میں سکیورٹی اور پولیسنگ کے نظام کو جدید بنانے کے لیے 2900 جدید سکیورٹی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

06/10/2026

ڈی آئی خان میں کسٹمز اہلکاروں پر فائرنگ، 4 اہلکار جان کی بازی ہار گئے

06/10/2026

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراﷲ بلوچ نے غلام حیدر کرد کے اہلِ خانہ کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔

06/10/2026

جبری لاپتہ غلام حیدر کرد کے اہلِ خانہ کی پریس کانفرنس

غلام حیدر کرد کے اہلِ خانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کی فوری اور بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کر دیا

06/10/2026

‏میانوالی جیل میں قید
MNA
عادل خان بازئی کی حراست میں مزید 15 دن کی توسیع

06/10/2026

‏یمنی گروپ کا سعودی دارالحکومت ریاض کے ائیرپورٹ اور آرامکو ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
‏

06/10/2026

‏بلوچستان
خالق آباد منگچر کے ایس ایچ او علی اصغر نچاری اور ان کے گن مین محمد سلمان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا

06/10/2026

یمن کے معاملے پر آلِ سعود کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، اور پاکستان اب بھی فوٹو سیشن میں مصروف ہے؛ اگر کردار ادا نہیں کرنا تو کم از کم اپنا مال واپس کر دیں

05/10/2026

‏چاغی میں مسلح افراد نے نادرا کے دفتر کو آگ لگا دی

Address

Nawa Killi Saraghurghai Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aj Ki Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share