Azadi Digital

Azadi Digital Daily Azadi Quetta Leading NewsPaper From Balochistan

22/04/2026

کوئلہ پھاٹک تا چمن پھاٹک روڈ کا افتتاح
ایف سی ہیڈکوارٹر حملے میں آئی جی کی اہلیہ زخمی ہوئی تھیں، وہاں دیوار مضبوط کی جا رہی ہے، روڈ بعد میں کھول دیا جائے گا: وزیراعلیٰ بلوچستان

21/04/2026

سید ظہور شاہ ہاشمی: بلوچی ادب کا درخشاں ستارہ
ایک سو سالہ یومِ پیدائش کے موقع پر خراجِ تحسین

10/04/2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد، پاکستان کے لیے روانہ:

"جیسا کہ میں نے کہا، اگر ایرانی نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں تو ہم بھی کھلے دل کے ساتھ آگے بڑھنے کو تیار ہیں۔ لیکن اگر وہ ہمیں دھوکہ دینے کی کوشش کریں گے تو انہیں معلوم ہو جائے گا کہ ہماری مذاکراتی ٹیم اس رویے کو قبول نہیں کرے گی۔"

10/04/2026

ریڈ زون بھی اندھیرے میں…
تو باقی شہر کا کیا حال ہوگا؟
یہاں لائٹس تب جلتی ہیں جب کوئی وی آئی پی گزرے،
اور عوام؟ وہ روز اس اندھیرے میں اپنی جان خطرے میں ڈالتی ہے۔
یہ ہے کوئٹہ کی اصل تصویر۔
Story by Waris Baloch
CameraMan : Khalid Baloch
Edit : Waris Baloch

11/02/2026

بلوچستان میں ترقی کے لیے انٹرنیٹ بھی سانس کی طرح لازمی ہے، صرف سڑکیں اور کھیل کے میدان کافی نہیں:معروف پاکستانی ادا کار عدیل افضل
#بلوچستان

09/02/2026
31/01/2026

محسن نقوی کی کوئٹہ آمد: بلوچستان کے عوام اور سیکیورٹی فورسز نہایت بہادر اور باہمت ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

31/01/2026

بلوچستان صورتحال: "ہم ان کو نہیں چھوڑینگے "سرفراز بگٹی آبدیدہ

27/01/2026

کوہِ چلتن: برف میں لپٹی کہانیاں اور کوئٹہ کا نہ جھکنے والا حوصلہ

25/01/2026

بلوچستان کا سرکاری ڈھانچہ:کیا روایتی محکموں کی ری اسٹرکچرنگ ضروری ہے؟
اسٹوری و ایڈیٹ : وارث بلوچ

Address

Daily Azadi Quetta
Quetta
83700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadi Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share