Daily Gerowk Balochistan Digital

Daily Gerowk Balochistan Digital مظلوموں کی آواز

29/09/2026

جناح پیپلز میٹرو ٹرین سروس کا آغاز، بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کے لیے مفت سفر کا اعلان
میٹرو ٹرین سروس کو پشین، بوستان اور مستونگ تک توسیع دینے کا منصوبہ، سرفراز بگٹی

کھبی پاکستان کو نہیں کہا کہ تیل،بجلی اور گیس کی قیمتوں کو بڑھائی جائےہم نے کہا ہے کہ امیروں پر ٹیکس لگاﺅ اور غریبوں کو ر...
28/09/2026

کھبی پاکستان کو نہیں کہا کہ تیل،بجلی اور گیس کی قیمتوں کو بڑھائی جائے
ہم نے کہا ہے کہ امیروں پر ٹیکس لگاﺅ اور غریبوں کو ریلیف دو،آئی ایم ایف سربراہ

26/09/2026

بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے آئینی آگاہی، امن سازی اور مثبت کردار کے حوالے سے خصوصی سیشن

بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے آئینی آگاہی، امن سازی اور مثبت کردار کے حوالے سے خصوصی سیشنمکمل خبر کیلئے کمنٹ میں موجود لنک...
26/09/2026

بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے آئینی آگاہی، امن سازی اور مثبت کردار کے حوالے سے خصوصی سیشن
مکمل خبر کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کرے

گدر سمیت مضافاتی علاقوں میں تیز گرد و غبار کا راج، معمولاتِ زندگی متاثرمکمل خبر پہلے کمنٹ میں
26/09/2026

گدر سمیت مضافاتی علاقوں میں تیز گرد و غبار کا راج، معمولاتِ زندگی متاثر
مکمل خبر پہلے کمنٹ میں

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیدی وزیر اعظم شہباز شریف کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو خط  خط ...
25/09/2026

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیدی

وزیر اعظم شہباز شریف کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو خط

خط میں وزیر اعظم نے اپوزیشن لیڈر کو ملاقات کی دعوت دی ہے

وزیر اعظم نے اپوزیشن لیڈر کو چیف الیکشن کمیشنر سمیت دیگر آئینی معاملات پر مشاورت کیلئے مدعو کیا ہے

ترجمان اپوزیشن اتحاد اخونذادہ حسین یوسفزئی کی وزیر اعظم کے خط ملنے کی تصدیق

کوئٹہ پولیس اہلکاروں کے یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر پابندیمکمل خبر پہلے کمنٹ میں
24/09/2026

کوئٹہ پولیس اہلکاروں کے یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر پابندی
مکمل خبر پہلے کمنٹ میں

ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ نے قتل کیس میں گل زادی بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی
21/09/2026

ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ نے قتل کیس میں گل زادی بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی

کوئٹہ سریاب روڈ گرین ٹاؤن میں فائرنگ، ایک شخص نے دوسرے کو قتل کیا، مسلح افراد نے اسلحہ چھین کر اسے بھی مار ڈالامکمل خبر ...
21/09/2026

کوئٹہ سریاب روڈ گرین ٹاؤن میں فائرنگ، ایک شخص نے دوسرے کو قتل کیا، مسلح افراد نے اسلحہ چھین کر اسے بھی مار ڈالا
مکمل خبر پہلے کمنٹ میں

19/09/2026

خدیجہ کا کالعدم تنظیم سے لاتعلقی اور ماضی کی کارروائی پر معافی کا اعلان
بھائی اور دوست کے ورغلانے پر نوکنڈی دھماکے کا حصہ بنی، خدیجہ کا اعتراف

Address

Saryab Road Near The N Mall Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Gerowk Balochistan Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share