I am Muslim Bagh

I am Muslim Bagh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I am Muslim Bagh, Digital creator, Quetta.

✨ Welcome to Our Page! ✨
اس پیج پر آپ ہر قسم کی تصویر مثلاً اپنی تصویر ، منگنی کی ، شادی کی ، بچے کی پیدائش ، فوتگی کی ، سالگرہ وغیرہ کی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرواسکتے ہیں 🫀
📢 بہترین اشتہارات اور پروموشنز کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

آمین یارب العالمین | زیادہ سے زیادہ شئیر کریں |™ پیج کو ضرور فالو کریں شکریہ 💯
13/07/2026

آمین یارب العالمین | زیادہ سے زیادہ شئیر کریں |™ پیج کو ضرور فالو کریں شکریہ 💯

12/07/2026

یا اللّٰہ
ہمارے پشتون قوم کو اتفاق عطاء فرما ۔ اور ہمارے صوبے بلوچستان کی خصوصی حفاظت فرما 💯
آمین یارب العالمین

12/07/2026

صوبائی وزیر بخت کاکڑ بھی ایک دلال ہے ۔
اس کو ضرور پہچان لیں۔
کیا آپ بخت کاکڑ کو دلال سمجھتے ہیں 💯
کمینٹ میں بتائیں 💯

🤲 یا اللہ!میرے شہر تحصیل مسلم باغ کو ہمیشہ امن، محبت اور بھائی چارے کا گہوارہ بنا دے۔اے اللہ! جو لوگ ہمارے شہر کے امن کو...
12/07/2026

🤲 یا اللہ!

میرے شہر تحصیل مسلم باغ کو ہمیشہ امن، محبت اور بھائی چارے کا گہوارہ بنا دے۔

اے اللہ! جو لوگ ہمارے شہر کے امن کو خراب کرنا چاہتے ہیں، فساد، نفرت اور خونریزی پھیلانا چاہتے ہیں، انہیں ہدایت عطا فرما، اور اگر وہ اپنی شرارت سے باز نہ آئیں تو ان کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دے۔

یا رب العالمین! ہمارے شہر، ہمارے لوگوں اور پوری بلوچستان کی حفاظت فرما، ہر قسم کے شر و فساد سے محفوظ رکھ، اور ہمیں ہمیشہ امن، سکون اور اتحاد کی نعمت عطا فرما۔

آمین یا رب العالمین۔ 🤲🕊️

12/07/2026

🌿 فجر کی نماز 🌿
اللہ تعالیٰ ہم سب کو پابندیِ نماز، خصوصاً فجر کی نماز کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💚

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَپه ډېرې خواشينۍ سره مو خبر ترلاسه کړ چې ځوان روزي خان مردانزی له دې فاني نړۍ...
11/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

په ډېرې خواشينۍ سره مو خبر ترلاسه کړ چې ځوان روزي خان مردانزی له دې فاني نړۍ څخه سترګې پټې کړې.

الله ﷻ دې مرحوم ته جنت الفردوس کې لوړ مقام، د قبر پراخي او د خپل رحمت سيوری ورپه برخه کړي، او ټولو خپلوانو، دوستانو او خواخوږو ته دې جميل صبر او اجر عظيم ورکړي.

اللهم اغفر له وارحمه، وعافه واعف عنه، وأسكنه فسيح جناتك. آمین يا رب العالمین.

🤲 فاتحه او د مغفرت دعا ورته وکړئ.

کمینٹ میں اس وزیراعظم کا نام بتائیں | زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ | پیج کو ضرور فالو کریں شکریہ 💯
11/07/2026

کمینٹ میں اس وزیراعظم کا نام بتائیں | زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ | پیج کو ضرور فالو کریں شکریہ 💯

11/07/2026

یا اللّٰہ
ہمارے لاوارث بلوچستان کا تو ہی حفاظت فرما 💯
اور ہمیں ان دلالوں اور فارم 47 والی حکومت سے نجات فرما ۔
آمین ثم آمین

دلالی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والا دلال 😭 مگرمچھ کے آنسو بہاتے رہے ، فوج کے خلاف سخت نعرے بازی کی ، اذان بھی دی ...
11/07/2026

دلالی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والا دلال 😭
مگرمچھ کے آنسو بہاتے رہے ، فوج کے خلاف سخت نعرے بازی کی ، اذان بھی دی لیکن آخر میں اپنی پسندیدہ کام دلالی میں کامیاب ہوا 😭

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I am Muslim Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share