Izatullah offical

Izatullah offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Izatullah offical, Digital creator, Quetta.

ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو گدھے پر سوار ہونے کے بھی قابل نہیں ہوتے مگر ہم انہیں اپنے ذہنوں پر سوار کر ...
01/05/2026

ہماری زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو گدھے پر سوار ہونے کے بھی قابل نہیں ہوتے
مگر ہم انہیں اپنے ذہنوں پر سوار کر لیتے ہیں

مشورہ اور بہن کارشتہ تب دیں جب مانگا جایں
10/04/2026

مشورہ اور بہن کارشتہ تب دیں
جب مانگا جایں

ایمان ہمت اور محنت سے بڑھ کرکوی چیز نہیں ہے ہرصبح ایک  نھی امنگ لاتی ہے ہر لمحہ ایک نھی زندگی دیتا ہے کبھی ہار نہ مانو ک...
25/02/2026

ایمان ہمت اور محنت سے بڑھ کرکوی چیز نہیں ہے
ہرصبح ایک نھی امنگ لاتی ہے
ہر لمحہ ایک نھی زندگی دیتا ہے
کبھی ہار نہ مانو
کامیابی تمھاری منتظر ہے

لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت کے دن ان کے ساتھ کیا ہوگا لیکن یہ ضرور جانتے ہیں کہ لوگوں کیساتھ کیا ہوگا
21/02/2026

لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت کے دن ان کے ساتھ کیا ہوگا
لیکن یہ ضرور جانتے ہیں کہ لوگوں کیساتھ کیا ہوگا

ماںماں وہ چراغ ہے جو خود جل کر بھی گھر کو روشن رکھتی ہے ماں وہ دعا ہے جو مانگی نہ جاے تب بھی وہ ساتھ رہتی ہے دنیا میں سب...
18/02/2026

ماں
ماں وہ چراغ ہے جو خود جل کر بھی گھر کو روشن رکھتی ہے ماں وہ دعا ہے جو مانگی نہ جاے تب بھی وہ ساتھ رہتی ہے دنیا میں سب رشتے بدل جاتے ہیں
مگر ماں کی محبت کبھی کم نہیں ہوتی

اپکے مرنے کے بعد پیسوں کا قرض تو شاید اپ کے گھر والے اتار سکتے ہیں لیکن اپ کے کیے ہوے ظلموں کا قرض کوی نہیں اتار سکتا اس...
13/02/2026

اپکے مرنے کے بعد پیسوں کا قرض تو شاید اپ کے گھر والے اتار سکتے ہیں لیکن اپ کے کیے ہوے ظلموں کا قرض کوی نہیں اتار سکتا
اس لیے اپنے زندگی میں اگر کسی کوبے حد ستایا ہے
ظلم کیے ہے تو اس کا حساب کرکے جانا ورنہ وہاں ایسا حساب ہوگا جس کا جواب کوی نہیں ہوگا اپ کے پاس

ناشکری اللہ کی پکڑ کا سبب ارشاد خداوندی ہے اگر تم نے واقعی شکر ادا کیا تو میں تمھیں اور ذیادہ دوں گااوراگر تم نے ناشکری ...
11/02/2026

ناشکری اللہ کی پکڑ کا سبب
ارشاد خداوندی ہے
اگر تم نے واقعی شکر ادا کیا تو میں تمھیں اور ذیادہ دوں گا
اوراگر تم نے ناشکری کی تو یقین جانو میرا عزاب بڑا سخت ہے (القران سورت ابراہیم 7)
ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کریں اور ناشکری سے بچیں کیونکہ ناشکری غم اور بے سکونی کوکہینچ لاتی ہے
جبکہ شکر گزاری نعمتوں خوشیوں اور راحتوں میں اضافے
کا سبب بنتی ہے

اگر اپ صحیح ہیں تو کسی کو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وقت سب کچھ ثابت کردیتا یے
10/02/2026

اگر اپ صحیح ہیں تو کسی کو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں
کیونکہ وقت سب کچھ ثابت کردیتا یے

بھوکا پیٹ ٹوٹا دل اور بے روزگاری کے دن انسان کو بہت بڑا سبق سکھاتے ہیں اپ سے گزارش ہے کہ اپ یہ سبق لازمی یاد رکھنا کیونک...
09/02/2026

بھوکا پیٹ ٹوٹا دل اور بے روزگاری کے دن انسان کو بہت بڑا سبق سکھاتے ہیں اپ سے گزارش ہے کہ اپ یہ سبق لازمی یاد رکھنا
کیونکہ جب اچھے دن اتے ہیں تو یہ سبق اپ کے بہت کام اءیگا

دنیا کو خوش کرنے کی کبھی کوشش مت کرنا جو تم ہو وہی تمھاری پہچان ہے اور جس دن تمھیں اس بات کی سمجھ أگءی باقی سب شور لگے گ...
06/02/2026

دنیا کو خوش کرنے کی کبھی کوشش مت کرنا جو تم ہو وہی تمھاری پہچان ہے اور جس دن تمھیں اس بات کی سمجھ أگءی باقی سب شور لگے گا اپ کو

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Izatullah offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share