Quetta Fruit Market

Quetta Fruit Market Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta Fruit Market, Digital creator, Hazar Ganji Quetta, Quetta.

کوئٹہ فروٹ مارکیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹ — پھلوں کے روزانہ ریٹس، مارکیٹ کی صورتحال اور اہم معلومات۔
اگر آپ کو درست اور بروقت معلومات چاہیے تو ہمارے چینل کو فالو کریں اور ویڈیو شیئر کریں۔

23/08/2026

کوئٹہ فروٹ منڈی کے پیج سے پیش خدمت ہے بلوچستان کے اعلی کوالٹی کے انگور، ویڈیوں پوری دیکھ لائک اور شئر کریں

22/08/2026

عبدالکریم بھائ اس وقت انگور کے باغوں میں مصروف ہے تو ویڈیو میں کوئ کامنٹری نہیں ہے۔
کوئٹہ فروٹ منڈی سے انگور کی قیمتیں بتاتے چلتے ہیں
1 کشمش 2200 روپے
سندرخانی 2500 روپے 3 کالا انگور 2700 روپے، وزن 10 کلو

دوستوں کیا کہتے ہوں بلوچستان کے انگور کے بارے، ایک ایک خوشہ 2 کلو تک ہوتا ہے، وہ بھی سندرخانی انگور
20/08/2026

دوستوں کیا کہتے ہوں بلوچستان کے انگور کے بارے، ایک ایک خوشہ 2 کلو تک ہوتا ہے، وہ بھی سندرخانی انگور

20/08/2026

بلوچستان میزئ آڈہ سے پورے پاکستان کو اعلی کوالٹی انگور سپلائی کیا جاتاہے،

ایک فالور کے سیب کے باغ اس طریقے سے خراب ہورہے ہیں جس بھائ کو بھی اس کا کوئ دوائی، یا طریقہ معلوم ہے، تو آپ لوگ کامنٹ می...
19/08/2026

ایک فالور کے سیب کے باغ اس طریقے سے خراب ہورہے ہیں جس بھائ کو بھی اس کا کوئ دوائی، یا طریقہ معلوم ہے، تو آپ لوگ کامنٹ میں ضرور بتائیں

19/08/2026

مزدور کی زندگئ

کوئٹہ فروٹ منڈی سے سلمان خان ناصرنیو کاریز خانوزیئ سیب اسپیشل گاجہ اور کالا کالو برانڈ سیب ہے،  ایک کریٹ لاہور منڈی میں ...
18/08/2026

کوئٹہ فروٹ منڈی سے سلمان خان ناصر
نیو کاریز خانوزیئ سیب اسپیشل گاجہ اور کالا کالو برانڈ سیب ہے، ایک کریٹ لاہور منڈی میں 2800 سے 3000 تک بیج رہےہیں

17/08/2026

انگور کے باغ میں پتے کاٹنے کے فائدے

17/08/2026

🍇🌿 انگور کے باغ کا خاص راز — پتوں کی کٹائی! 🍇🌿
مقامی باغبان اس ٹیکنیک سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں، آپ بھی جانیں کیسے 👇
✂️ انگور کے درخت سے پتے کاٹنے کا مکمل پروسیس
🌱 اس سے پیداوار اور مٹھاس پر کیا فرق پڑتا ہے
📍 کوئٹہ فروٹ منڈی
اگر آپ کے گھر میں بھی انگور کا پودا ہے تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہوگی۔
💬 کیا آپ نے پہلے یہ طریقہ آزمایا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں
🔄 شیئر کریں، تاکہ زیادہ سے زیادہ باغبان اس سے فائدہ اٹھائیں
👍 فالو کریں، ایسی مزید مفید معلومات کے لیے
#باغبانی

Address

Hazar Ganji Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Fruit Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share