zabi world

zabi world Everything in one place
Follow for updates �

10/03/2026
10/03/2026

for more information

*بلی تھیلے سے باہر آگئ امریکہ کو باگرام ایئربیس چاہیئے بہانہ بنوں خودکش حملہ جس سے لگتا ہے کہ بنوں واقعہ خود کرایا گیا ت...
23/02/2026

*بلی تھیلے سے باہر آگئ امریکہ کو باگرام ایئربیس چاہیئے بہانہ بنوں خودکش حملہ جس سے لگتا ہے کہ بنوں واقعہ خود کرایا گیا تاکہ افغانستان پر حملے کا جواز بنایا جاسکے۔*

Israel is bombing Palestine and they are not Muslims. But Po*kistan is an Islamic country, so why does it never leave Af...
22/02/2026

Israel is bombing Palestine and they are not Muslims. But Po*kistan is an Islamic country, so why does it never leave Afghans in peace?
🇮🇱🤝🇵🇰

*واشنگٹن میں ٹرمپ کی زیر صدارت بورڈ آف پیس کا اجلاس جاری، شہباز شریف بھی شریک*```اجلاس میں صدر ٹرمپ غزہ کی تعمیر نو کے ...
20/02/2026

*واشنگٹن میں ٹرمپ کی زیر صدارت بورڈ آف پیس کا اجلاس جاری، شہباز شریف بھی شریک*
```اجلاس میں صدر ٹرمپ غزہ کی تعمیر نو کے لیے جمع ہونے والی رقم اور بین الاقوامی استحکام فورس کا اعلان کریں گے```
`اجلاس میں چین، روس، برطانیہ سمیت سلامتی کونسل کے مستقل ارکان موجود نہیں`

17/02/2026

یہ دو بھکاری ایک مسجد کے باہر بھیک مانگ رہے تھے ایک بھکاری کا ایک ہاتھ نہیں تھا اور وہ اکلوتے ہاتھ سے پانی پی رہا تھا۔۔۔

بھیک دینے والے نے پیسے دیئے تو بے اختیار کرامت سے اچانک کٹا ہوا ہاتھ نمودار ہوگیا
جب فراڈی کو تھپڑ پڑا تو لنگڑے فقیر نے بھی دوڑ لگا دی

🤣😂😂😂

رمضان قریب ہے زکوۃ،عطیات اور فطرانہ دیتے وقت مستحقین کو تلاش کریں ایسے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں

Congratulations 🎉 to RK for his 700 wickets 🏆💥🔥
16/02/2026

Congratulations 🎉 to RK for his 700 wickets 🏆💥🔥

*روس نے پابندیاں توڑنے کےلیے ایران کو ڈھائی ارب ڈالر نقد بھیجے، برطانوی اخبار کا دعویٰ*```رقوم روسی سرکاری بینک پرومسویا...
10/02/2026

*روس نے پابندیاں توڑنے کےلیے ایران کو ڈھائی ارب ڈالر نقد بھیجے، برطانوی اخبار کا دعویٰ*
```رقوم روسی سرکاری بینک پرومسویاز بینک کے ذریعے 34 بڑی ترسیلات میں تہران کے مرکزی بینک تک پہنچائی گئیں،رپورٹ```

لیبیا کے کرنل قذافی کے بیٹے کا جنازہ سیف الاسلام قذافی کا جنازہ دیکھ کر انس و جن تو چھوڑ،زمین و آسمان کے فرشتے حیران ہی ...
09/02/2026

لیبیا کے کرنل قذافی کے بیٹے کا جنازہ
سیف الاسلام قذافی کا جنازہ دیکھ کر انس و جن تو چھوڑ،زمین و آسمان کے فرشتے حیران ہی حیران رہ گئے۔🥹🌷

🚨 *ٹی20 ورلڈکپ 2026 کا مکمل شیڈول وہ بھی پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق* 🏏
08/02/2026

🚨 *ٹی20 ورلڈکپ 2026 کا مکمل شیڈول وہ بھی پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق* 🏏

Inspiration ✨ 🌟💫🌠🎨💡
03/02/2026

Inspiration ✨ 🌟💫🌠🎨💡

جا نا تو ہر کسی نے ہے یہاں سے پر کوشش کرے ایسے نقش چھوڑ کر جائے کہ لوگ آپ کو نہیں بلکہ آپ کے کردار کو رکھ کر آپ کو یاد ک...
30/01/2026

جا نا تو ہر کسی نے ہے یہاں سے پر کوشش کرے ایسے نقش چھوڑ کر جائے کہ لوگ آپ کو نہیں بلکہ آپ کے کردار کو رکھ کر آپ کو یاد کرے ۔۔ 💫🌟💕😊👏

Address

Zhob
Quetta
WHAT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zabi world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share