
18/07/2025
﷽ *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ نے ہر حالت میں اپنے بندوں کو توبہ کرنے
کی ترغیب دی ہے پھر یہ کیسے ہو سکتا ہو وہ بندوں کی ہوئی
توبہ قبول نہ فرمائیں یا اللہ ہمارے گناہ معاف فرما ہمیں نیک عمل کی
توفیق عطا فرما ہم سچے دل سے اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں اپنی بارگاہ میں
ہماری توبہ قبول فرما
آمین