Saeed Nazir

Saeed Nazir just for fun.follow for more videos🌹🌹🌹

Salute for this Muslim 🥰🥰
30/05/2025

Salute for this Muslim 🥰🥰

🥰🥰
25/04/2025

🥰🥰

Old is Gold
23/04/2025

Old is Gold

دنیا کا گندہ ترین دریا، بنارس میں گنگا کنارے مانیکارنیکا شمشان گھاٹ۔ہر ہندو کی خواہش ہوتی ہے کہ مرنے کے بعد اس ک لاش کو ...
22/04/2025

دنیا کا گندہ ترین دریا، بنارس میں گنگا کنارے مانیکارنیکا شمشان گھاٹ۔
ہر ہندو کی خواہش ہوتی ہے کہ مرنے کے بعد اس ک لاش کو اس گھاٹ پر چتا دی جائے۔
بہت سے جاں بلب مریض اپنی موت سے پہلے یہاں ڈیرہ ڈال لیتے ہیں تاکہ مرنے کے فوراً بعد ان کی چتا کو اس متبرک مقام پر آگ نصیب ہو سکے۔

اس مقصد کے لئے گھاٹ کنارے باقاعدہ کمرے بھی دستیاب ہیں جہاں مریض اور اس کے ساتھ آئے رشتے دار قیام کرتے ہیں۔
بنارس کے مختلف گھاٹوں پر روزانہ تقریباً سو چتائوں کو آگ لگائی جاتی ہے جہاں ہر وقت جلے گوشت کی چراند پھیلی رہتی ہے۔
لکڑی مہنگی ہونے کی وجہ سے بعض اوقات چتا کو جلانے والے متوفی کے لواحقین کے جانے کے بعد لکڑی بچانے کے لئے ادھ جلی لاش کو ہی کھینچ تان کر گنگا برد کر دیتے ہیں جہاں اکثر ادھ جلی لاشیں پانی میں تیرتی نظر آتی ہیں۔

بعض اوقات کنارے سے لگ جانے والی لاشوں کو کتے بھنبھؤڑتے ہیں۔
ان لاشوں کی راکھ گنگا میں بہا دی جاتی ھے اور اسی پانی میں یاتری خود کو غوطے دے کر اشنان کرتے ہیں اور اپنے پاپ دھوتے ہیں۔
اس مقام پر گنگا دنیا کا غلیظ ترین دریا بن چکا ہے۔

بنارس کے یہ چتا گھاٹ زمین پر جہنم کا منظر پیش کرتے ہیں۔
جہاں کہیں ارتھیاں پڑی ہوتی ہیں تو کہیں چتا میں مردے کی لاش آگ سے اکڑ رہی ہوتی ہے۔
لکڑی اور چتا کو آگ لگانے والوں سے مول تول کرتے لوگ، کہیں لاش جل کانے کے بعد بانسوں کی مدد سے کھوپڑی پر ضربیں لگا کر اس کے ٹکڑے کیے جا رہے ہوتے ہیں۔

رات میں یہ منظر مزید بھیانک ہو جاتا ہے، جب جگہ جگہ جلتی چتائیں اور دھوتی میں ملبوس آسیب نما افراد چتائوں کے گرد جمع ہوتے ہیں، ہر طرف راکھ کوئلے آگ کیچڑ اور بدبو کا راج ہوتا ہے۔

ﷲ نے انسان کے لئے قبر کا وہ راستہ منتخب کیا ہے جیسے اس کا بھرم بھی رہ جائے اور اس کی پاکیزگی بھی برقرار رہے۔
🔴🔴 منقول

غلطی تلاش کریں ۔دکاندار کو چونا لگ گیا 😅😅
18/04/2025

غلطی تلاش کریں ۔دکاندار کو چونا لگ گیا 😅😅

12/04/2025

جس کی جتنی بیٹری وہ اتنا کیوٹ
کمینٹ کرو اپنی موبائل بیٹری 😅

12/04/2025

یا اللّه فلسطین کی مدد فرما ۔آمین
12/04/2025

یا اللّه فلسطین کی مدد
فرما ۔آمین

09/02/2024

آپ کس شہر سے ہیں ۔۔۔اور کون جیتا آپ کے شہر سے 🗳🗳🗳ووٹ ریزلٹ

۔۔۔ الحمدللہ
05/02/2024

۔۔۔ الحمدللہ

یا اللہ ہم سب کو معاف کر دےاور ہم پر رحم فرما کہ تو تو بہت غفورالرحیم ہے آمین یارب العالمین
05/12/2023

یا اللہ ہم سب کو معاف کر دے
اور ہم پر رحم فرما کہ تو تو بہت غفورالرحیم ہے آمین یارب العالمین

29/11/2023

آج میرے دوست کے والد انتقال فرما گئے ہیں سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے ۔۔۔اللّه تعالی آعلیٰ سے آعلیٰ درجات بلند فرماۓ ۔۔۔آمین 😥😥😥

Address

Rahim Yar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Nazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share