
10/09/2024
سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال سیرت النبی ص وتحفظ ختم نبوت زندہ باد کانفرنس منعقد ہورہی ہے جس میں پاکستان بھر سے علماء کرام و قراء حضرات و شعراء حضرات تشریف لارہے ہیں تمام حضرات کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے شرکت فرماکر کامیاب فرمائیں جزاکم اللہ خیرا (منجانب) انتظامیہ جامعہ مدینتہ العلوم پکالاڑاں تحصیل لیاقت پور ضلع رحیم یار خان