Bint E Younas

Bint E Younas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bint E Younas, Digital creator, Rahim Yar Khan.

YouTube Thumbnail DesignDesigned by  Bint E Younasیوٹیوب تھمنیل ڈیزائن آپ احباب کی نظر! کیسا لگا آپکو یہ ڈیزائن؟You can ...
03/10/2024

YouTube Thumbnail Design
Designed by Bint E Younas
یوٹیوب تھمنیل ڈیزائن
آپ احباب کی نظر!
کیسا لگا آپکو یہ ڈیزائن؟

You can also contact me for professional designing for your business.

Contact number
+923042729502










وٹس ایپ اور وٹس ایپ بزنس میں یہ ایک نئی کیٹگری ایڈ ہوئی ہے۔بعض اوقات ہوتا یہ ہے کہ بہت سارے میسجز تلے کچھ اہم لوگوں کے ض...
27/07/2024

وٹس ایپ اور وٹس ایپ بزنس میں یہ ایک نئی کیٹگری ایڈ ہوئی ہے۔
بعض اوقات ہوتا یہ ہے کہ بہت سارے میسجز تلے کچھ اہم لوگوں کے ضروری میسجز چھپ جاتے ہیں یا پھر بندہ کسی اہم میسج کو بروقت رپلائی نہیں کرپاتا۔
تو اب آپ اپنے پیاروں، قریبی دوستوں اور ان لوگوں کو فیورٹ والی کٹیگری میں ایڈ کرسکتے ہیں جن کے میسجز آپ مِس نہیں کرنا چاہتے... اور جب چاہیں فیورٹ پر کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں کہ کس کا میسج آیا ہے ؟
یہاں آپ نہ صرف فیورٹ لوگوں کو ایڈ کرسکتے ہیں بلکہ فیورٹ اور ضروری گروپس کو بھی ایڈ کرسکتے ہیں جن کے میسجز دیکھنا بروقت رپلائی کرنا آپ ضروری سمجھتے ہیں۔
فیورٹ والی کیٹگری میں ایڈ کرنا نہایت آسان ہے۔
جس گروپ یا کانٹیکٹس کو ایڈ کرنا ہو تو ان پر انگلی دبائے رکھیں، جب وہ سلیکٹ ہوجائے تو اوپر دائیں طرف کے تین نقطوں پر ٹچ کریں اور ایڈ فیورٹ کردیں۔

Ai image If you want to make it at a low price, plzz contact me
30/12/2023

Ai image If you want to make it at a low price, plzz contact me

27/11/2023


13/11/2023

Assalamoalikum
Agar kisi ko graphics mi free services chaya ho tu rabta kary mujy apna portfolio complete karna ha
Only 15 person

Certificates work
19/09/2023

Certificates work

Calendar  work
19/09/2023

Calendar work

Address

Rahim Yar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint E Younas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share