02/11/2024
عمران خان کے وکیل انتظار پنجھوتہ بازیاب ہوگئے لیکن آپ اندازہ کریں کہ جب ایک وکیل کے ساتھ یہ جبر ہوا ہے تو عام عوام کے ساتھ کتنے مظالم ہوئے ہونگے اور یہ ظلم کرنے والے کوئی اور نہیں آپ کے محافظ خفیہ اداروں کے اہلکار ہیں جو آپ کے ٹیکس کے پیسے پر پلتے ہیں اور بدلے میں تشدد اور اغوا کرتے ہیں اب اگر وکلاء غیرت کرکے نا نکلے تو سب اپنی اپنی باری کا انتظار کریں 💔