Sardar naveed

Sardar naveed Follow us for reels, updates & more! ��
(1)

� Welcome to Naveed Vlog – your daily dose of reality, fun, and inspiration! � From real-life stories to trending topics, politics to lifestyle, we bring you engaging content with a purpose.

04/04/2026

اس وقت راولپنڈی اسلام آباد بارش شدید ژالہ باری جاری

04/04/2026

یا اللہ رحم آسمان سے اولے برسنے لگے 🧊❄️

17/03/2026

ایک طرف پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے نگہبان پروگرام کے تحت لاکھوں مستحق خاندانوں کو نگہبان کارڈ، سستی اشیاء اور روزانہ افطاری کا باعزت انتظام فراہم کیا جا رہا ہے، جبکہ دوسری طرف خیبرپختونخوا میں عوام کو صرف دعووں، لمبی باتوں اور امیدوں پر لگا دیا گیا ہے۔ اگر کارکردگی نہیں دکھا سکتے تو کم از کم پنجاب کے ماڈل سے ہی سیکھ لیں۔

17/03/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز کا واضح ویژن باتیں کم، کام زیادہ۔ عملی اقدامات کے ذریعے عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کی نئی مثال قائم کی جا رہی ہے۔
Maryam Nawaz Sharif

A "state-of-the-art special education middle school to be established in Murree to support children with disabilities.
17/03/2026

A "state-of-the-art special education middle school to be established in Murree to support children with disabilities.

17/03/2026

‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق سمبڑیال میں عوامی فلاح کا ایک اور شاندار منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ برسوں پرانے گندے نالے کو صرف 25 دنوں میں خوبصورت 'فلاور مارکیٹ' میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس جدید مارکیٹ میں مقامی دکانداروں کو بغیر کسی کرایے کے کیبن فراہم کیے گئے ہیں تاکہ وہ صاف ستھرے ماحول میں اپنا روزگار کما سکیں۔

بدلتا پنجاب، بڑھتا پنجاب

Address

Rahim Yar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar naveed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share