
18/08/2025
ظاہرپیر, ایڈووکیٹ حسان خان گھلیجہ کی دو سال ناحق ملٹری قید سے رھائی پانے والے مرشد عمران احمد خان نیازی کے بہادر اسیر ایڈووکیٹ حیدر مجید سے ملاقات۔ حیدر مجید کو رھائی پانے پر مبارکباد پیش کی۔
ڈٹ کر جواں مردی استقامت سے ظلم جبر مسلسل تکالیف برادشت کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔