Sajid Saeed

Sajid Saeed Follow for short, sharp, and informative content

15/05/2025

تمام استاتذہ سے مؤدبانہ گزارش
آئندہ رزلٹ میں ناکام طلبہ و طالبات کو فیل نہ لکھا جائے بلکہ "رافیل" لکھا اور پڑھا جائے🤣

ہمارا ایک دوست جو کوکا کولا کمپنی میں بہت اچھی پوسٹ پر ہے اور بہت قابل انسان ہے گپ شپ لگاتے ہوئے اس سے پوچھا بتاؤ نہ بائ...
15/04/2025

ہمارا ایک دوست جو کوکا کولا کمپنی میں بہت اچھی پوسٹ پر ہے اور بہت قابل انسان ہے گپ شپ لگاتے ہوئے اس سے پوچھا بتاؤ نہ بائیکاٹ کا کچھ مزہ ہے کہ نہیں کیونکہ بہت دیکھا ہے میں نے کہ شادی بیاہ ہو یا کوئی اور فنکشن ہو تو گورمے کولا اور نکسٹ کولا نظر آتا ہے
تو جواب میں اس نے کہا پاکستان کا پو چھتے ہو یا ساری دنیا کا ۔۔۔۔ میں نے کہا دونوں کا بتا دو
تو بولنے لگا کہ اللہ کے بندے اثر تو اتنا ہوا ہے کہ پوچھو مت اس لئے کہ سیزن میں صرف خیبر پختونخوا میں ہماری کم سے کم سیل بھی 2 ارب روپے ہوتی تھی اور جتنے ہمارے ڈیلرز تھے ان کے لئے مال پورا کرنا مشکل ہوتا تھا اور اب یہ حال ہے کہ ہم ڈیلرز کو خود فون کرتے ہیں کہ مال اٹھا لو لیکن وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ہماری سیکیورٹی واپس کردو کیونکہ کوئی کوکا کولا کا پو چھتا ہی نہیں
اور اب تو اس حد تک بات پہنچ گئی ہے کہ کمپنی ہول سیلرز کو آفر دے رہی ہے کہ جو کاٹن 760 کا تھا وہ اب 550 کے دے رہے ہیں پھر بھی کوئی نہیں لے رہا
ا۔ انٹرنیشنل سطح پر میٹنگ ہوگی اور اس میں یہ بات ہوگی کہ جیسے بھی ہو یہ بائیکاٹ ختم ہونی چاہئیے اور پھر سے اسلامی ملکوں میں کام شروع ہونا چاہئیے کیونکہ صرف پاکستان میں سیزن میں 22 سے 25 ارب روپے سیل ہوتی تھی اور اس دفعہ صرف 2 ارب ہی ہوئی ہے
تو مطلب ساری باتوں کا یہ ہے بائیکاٹ جاری رکھیں ہر ہر ساتھی اسرائیل اور یورپی ممالک کی کوئی بھی پراڈکٹ استعمال نہ کریں اس لئے کہ ہماری سوچ یہ ہوتی ہے کہ میری ایک بوتل سے کیا فرق پڑے گا ۔۔۔ فرق پڑتا ہے اور بالکل فرق پڑتا ہے اگر زرا سی غیرت کرلیں
دوستوں ماشاءاللہ بہت زبردست بائیکاٹ شروع ہے ۔ سب ساتھ یہ عزم و ارادہ کر لیں کہ اسرائیل اور یورپی ممالک کی اور قادیانی پراڈکٹس بالکل استعمال نہ کریں کیونکہ یہی پیسہ ہمارے مسلمان عورتوں بچوں پر بموں اور گولیوں کی شکل میں برستی ہیں ۔
جتنا ہو سکے اس پوسٹ کو زیادہ شیئر کریں۔تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ بائیکاٹ میں حصہ لے سکیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share