Kfueit Leaks

Kfueit Leaks خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان میں ہونے والی دو نمبریوں اور سکینڈلز پر نظر رکھنے کے لیے

19/11/2022

وی سی صاحب ڈاکٹر عدنان نور شاہ پر کس وجہ سے غصے میں ہیں

ڈاکٹر عدنان نور شاہ کی خواجہ فرید یونیورسٹی میں تعیناتی میں یاسر لغاری کا کیا کردار ہے

ڈاکٹر حبیب, ڈاکٹر عدنان نور شاہ, ڈاکٹر نعمان بٹر اور ڈاکٹر ثقلین کس "شخصیت" کی رپورٹنگ میٹنگ کی وجہ سے زیر عتاب ہیں

کون سی "ہستی" یہ بات منظر عام پر لائی ہے کہ ڈاکٹر نعمان بٹر کی تعیناتی کے لیے یونیورسٹی سے متصل محکمہ زراعت کے ملازمین نے پانچ لاکھ یونیورسٹی انتظامیہ کو بطور ہدیہ دیے تھے

کیا ڈاکٹر عدنان نور شاہ کے زیر عتاب ہونے میں "لکشمی" کا بھی کوئی کردار ہے

کیا ڈاکٹر محسن وقاص کی فیس بک کی پوسٹس کو لے کر ان کے خلاف محکمانہ کاروائی کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے

           #کرپٹ
18/11/2022

#کرپٹ

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کا وی سی کرپشن کا بے تاج بادشاہ بے لگام
16/11/2022

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کا وی سی کرپشن کا بے تاج بادشاہ بے لگام

13/11/2022

خواجہ فرید یونیورسٹی کے جے کانت شکرے (ڈاکٹر بلال طاہر) کو ڈالی نتھ ڈاکٹر سنگھم باجوہ نے....... ڈین ڈاکٹر شہزاد مرتضی نے کروایا بیچ بچاؤ اور اندازہ لگایا اگلے نومبر کا....... وننگ ٹیم کا کیا بنے گا وائس چانسلر کے جانے کے بعد........ کیمسٹری کا انسٹیٹیوٹ ہے یا ڈیپارٹمنٹ سوال اٹھایا ڈاکٹر جنجوعہ نے..... گجرات یونیورسٹی میں آئی پروفیسر کی دو سیٹیں..... این او سی ملے گا کیسے ڈین صاحب کی پریشانی........ ڈاکٹر جنجوعہ نے کیا یونیورسٹی کے لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ سعید رامے کے ساتھ ڈنر......... وائس چانسلر صاحب کیوں اتنے پریشان ....... کیسا صلہ ملا مس اقصی کو محنت اور ایمانداری کا..... وائس چانسلر, رجسٹرار اور بزدل شکرے اتنا کیوں ڈرتے ہیں ڈاکٹر سنگھم باجوہ سے........ وائس چانسلر نے کی حلال کھانے کی نصیحت عارف علی کو اور کاٹا کیک اپنے تین سالہ سنہری عہد کا....... یاسر لغاری کا تارا ڈوبا غازی یونیورسٹی کی حکومت کی جنگ کے بدلے
#کرپٹ

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کے وی سی کی نالائقی یا کچھ اور چانسلر صاحب رحیم یار خان میں موجود ہونے کے باوجود کانوو...
07/11/2022

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کے وی سی کی نالائقی یا کچھ اور چانسلر صاحب رحیم یار خان میں موجود ہونے کے باوجود کانووکیشن میں شریک نہ ہوے
#کرپٹ

اصلی لیڈرشپ بمقابلہ جعلی لیڈرشپکہاوت مشہور ہے "آسمان پر تھوکا منہ پر گرتا ہے" اور "عزت کا رکھوالا اللہ تعالی ہے". خواجہ ...
05/11/2022

اصلی لیڈرشپ بمقابلہ جعلی لیڈرشپ
کہاوت مشہور ہے "آسمان پر تھوکا منہ پر گرتا ہے" اور "عزت کا رکھوالا اللہ تعالی ہے". خواجہ فرید یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کو بدنام کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن قدرت بے انصاف نہیں ہے حال ہی میں پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر نگرانی پنجاب کی یونیورسٹیز جنہوں نے ٹائمز ہائر ایجوکیش رینکنگ میں اعلی پوزیشن حاصل کی تھی' ان کے وائس چانسلرز کو اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا- مذکورہ تقریب میں چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب صاحب کی کھل کر تعریف کی اور انکی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ہونے والی تیز رفتار ترقی کی مثال دی جبکہ دوسری طرف فرید یونیورسٹی کے موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر سلیمان طاہر صاحب کے خلاف پلیجریزم کیس لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے- ایک وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی کو بھی ترقی کی بلندیوں پر لے کر جاتا ہے جبکہ دوسرا وائس چانسلر ریسرچ چوری کرتا ہے اور عدالتوں میں دھکے کھاتا ہے- دونوں وائس چانسلرز کی کارکردگی کا فیصلہ اللہ, عوام اور تاریخ کرے گی
#کرپٹ

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان میں ہونے والی بد عنوانی
03/11/2022

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان میں ہونے والی بد عنوانی

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کی وننگ ٹیم کا بڑا کارنامہ            #کرپٹ
01/11/2022

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان کی وننگ ٹیم کا بڑا کارنامہ
#کرپٹ

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان میں بڑے پیمانے پر کرپشن                #کرپٹ
27/10/2022

خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان میں بڑے پیمانے پر کرپشن
#کرپٹ

Address

Khawaja Fareed University RYK
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kfueit Leaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share