29/04/2023
آج متحدہ اتحاد عباسیہ انٹرنیشنل کے وفد نے زیر قیادت ضلعی صدر متحدہ اتحاد عباسیہ رحیم یار خان محمّد آصف رفیق عباسی صادق گڑھ پپیلس ڈیرہ نواب صاحب امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین خان عباسی اور جانشین شہزادہ بہاول عباس خان عباسی نے صادق پیلس میں شرف ملاقات حاصل ہوا عید کی مبارک باد کے ساتھ بہت سے باہیمی اور خاندان عباسیہ کے سیاسی مسائل اور تاریخی پس منظر پر گفتگو شنید ہوئی امیراف بہاولپور نواب صلاح الدین خان عباسی نے خاندان عباسیہ کی یکجہتی کے لئے بندہ ناچیز کے کردار کو بہت سراہا اور اپنے جانشین شہزادہ بہاول عباس خان عباسی کو خصوصی طور پر حکم دیا کے سابق ریاست بہاولپور کے تمام عباسی بھائیوں کے اتحاد کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں پرنس بہاول عباس خان عباسی نے ضلع رحیم یار خان کی عباسی برادری کی سیاسی جدوجہد کے لیے ہر صوبائی و قومی حلقے میں تنظیمی کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا وفد کے تمام ممبران نے پرنس بہاول عباس عباسی کو یقین دلایا کے خاندان عباسیہ کا ہر فرد ان کی مرضی کے مطابق سیاسی رہنماؤں رہنماؤں کی ہمایت کریں گے بہت جلد پرنس بہاول عباس عباسی پورے ضلع رحیم یار خان کا دورہ کریں گے خاندان عباسیہ اور وسیب واسی ان کا بھرپور استقبال کریں گے وفد میں شامل خاندان عباسیہ کے سرکردہ چشم و چراغ متحدہ اتحاد عباسیہ کے چیئرمین سردار فہد خان عباسی بندور عباسیہ شفیق الرحمن عباسی تحصیل صدر رحیم یار خان ضلعی جنرل سیکرٹری منیر خان عباسی کوٹسمابہ عمار خان عباسی انجم خان عباسی رحیم یار خان تحصیل چیئرمین محمد نواز عباسی خان پور حاجی ظفر عباسی قاضی طاہر شہید غوث بخش عباسی ڈاکٹر عامر عباسی بھائی عبّاس عباسی سرفرز عباسی ساجد عباسی آفتاب عباسی جام ہاشم لاڑ اقبال خان چانڈیہ نیاز احمد عباسی اعجاز خان عباسی اللّه آباد اختر خان عباسی فہد خان عباسی لیاقت پور عمران رفیق عباسی خان بیلا ارسلان خان عباسی وقار خان عباسی سیمت اور بھی بہت سے دوست وفد میں شامل تھے خاندان عباسیہ زندہ باد