Jam Jahanzaib Khambra

 Jam  Jahanzaib Khambra MD in Health Card Office

05/04/2023

مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ ہی طلب رہی
لوگ کہتے ہیں ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن میں نے جب بھی تمہیں دیکھا مجھے اور بھی زیادہ تم سے محبت ہوئی..♥️💫
🥀
💞

08/03/2023

*لاہور میں اس وقت پی ٹی آٸی کےخلاف آپریشن جاری ہے۔۔تمام میڈیا چینلز کو کوریج سے روک دیا گیا۔۔۔۔۔۔مکافاتِ عمل*

08/03/2023

🚨 زمان پارک:

امپورٹڈ حکومت کے بغل بچے محسن نقوی کی پولیس گردِی۔

نيا پاکستان چینل کے صحافی حسنین عابد اور اُنکے کیمرہ مین اور کارکنان کو پولیس نے پريزن وین میں ڈال دیا۔

فرش پر میلی سی پلاسٹک کی چٹائیتین فٹ دیواروں والا گندہ بدبو دار ٹوائلٹحبس زدہ ماحولمقصد صرف تذلیل کرنا اور اپنے انتقامی ...
01/03/2023

فرش پر میلی سی پلاسٹک کی چٹائی
تین فٹ دیواروں والا گندہ بدبو دار ٹوائلٹ
حبس زدہ ماحول
مقصد صرف تذلیل کرنا اور اپنے انتقامی جذبات کو تسکین دینا۔۔۔

صاحب بہادر ۔۔۔ یہ اوچھے ہتھکنڈے اس بوڑھے جرنیل کو بڑا جبکہ تمہیں پست کردیں گے۔

15/02/2023

*ضلع رحیم یار خان کے علاقے سردار گڑھ کے موضع پوران میں دربار کے قریب ایک سانپ بے حوش پڑا ہے ۔ ،لوگ یہ کہہ کر زیارت کر رہے ہیں اور بوسے دے رہے ہیں کہ پیر صاحب روپ تبدیل کر کے زیارت کروانے آ گئے ہیں ۔*
میرا الله ہم پر رحم کر اور ہماری جہالت دور فرما

بہاولپور میں 48 سالہ ماں نے بیٹے کی زندگی بچانے کے لئے اپنا گُردہ بیٹے کو عطیہ کر دیا ـکڈنی سنٹر بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہ...
15/02/2023

بہاولپور میں 48 سالہ ماں نے بیٹے کی زندگی بچانے کے لئے اپنا گُردہ بیٹے کو عطیہ کر دیا ـ
کڈنی سنٹر بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں میں پہلا پیڈیاٹرک کڈنی ٹرانسپلانٹ آپریشن کامیاب ہوگیا ـ
آپریشن ڈاکٹر Salman Arshad اور اُنکی ٹیم نے کیا ـ

48 سالہ فیض مائی نے اپنے 14 سالہ بیٹے محمد اویس سکنہ بستی نور شاہ خان پور کو گردہ عطیہ کیا ـ۔

14/02/2023

انشاءاللّٰه ایم این اے این اے 177 امیدوار مخدوم ہاشم جواں بخت سائیں

14/02/2023

*رحیم یار خان ڈی پی او رضوان عمر گوندل نے ضلع بھر کے ایس ایچ اوز کے ٹرانسفر پوسٹنگ کے آرڈر جاری کر دیئے*

سب انسپکٹر نوید نواز واہلہ ایس ایچ او تھانہ بھونگ سے ایس ایچ او تھانہ احمد پور لمہ تعینات

سب انسپکٹر رانا شاداب اصغر ایس ایچ او تھانہ احمد پور لمہ سے ایس ایچ او تھانہ کوٹ سمابہ تعینات

سب انسپکٹر جام آفتاب احمد ایس ایچ او تھانہ کوٹسمابہ سے ایس ایچ او سٹی خانپور تعینات

سب انسپکٹر جام محمد اعجاز ایس ایچ او تھانہ سٹی خانپور سے ایس ایچ او تھانہ سٹی بی ڈویژن تعینات

سب انسپکٹر رانامحمد اشرف ایس ایچ او تھانہ سٹی بی ڈویژن سے ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ تعینات

سب انسپکٹر محمد یونس جاوید ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ سےایس ایچ او تبسم شہید تعینات

انسپکٹر صفدر حسین ایس ایچ او تھانہ تبسم شہید سے پولیس لائن

انسپکٹر امجد رشید پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ صدر صادق آباد تعینات

سب انسپکٹر محمد رمضان جانی ایس ایچ او تھانہ صدرِ صادق آباد سےایس ایچ او تھانہ سٹی صادق آباد تعینات

سب انسپکٹر اسد اللہ مستوئی ایس ایچ او تھانہ سٹی صادق آباد سے ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن تعینات

سب انسپکٹر حسن اقبال ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن سے پولیس لائن

سب انسپکٹر جبران جیراڈ ایس ایچ او تھانہ ظاہر پیر سے ایس ایچ او تھانہ آباد پور تعینات

انسپکٹر سیف اللّٰہ خان پولیس لائن سےایس ایچ او تھانہ صدر خان پور تعینات

سب انسپکٹر فقیر حسین ایس ایچ او تھانہ صدر خان پور سے ایس ایچ او ظاہر پیر تعینات

سب انسپکٹر فیصل انجم ایس ایچ او تھانہ ترنڈہ محمد پناہ سے ایس ایچ او تھانہ پکا لاڑاں تعینات

سب انسپکٹر احسان الہی ایس ایچ او تھانہ پکالاڑاں سے پولیس لائن

سب انسپکٹر انوار الحق کوٹسبزل سے ایس ایچ او تھانہ کوٹسبزل تعینات

سب انسپکٹر غضنفر عباس تھانہ کوٹسبزل سے ایس ایچ او تھانہ شیدانی تعینات

سب انسپکٹر صداقت علی ایس ایچ او تھانہ شیدائی سے ایس ایچ او تھانہ رکن پور تعینات

سب انسپکٹر رانا محمد عارف ایس ایچ او تھانہ رکن پور سے ایس ایچ او تھانہ سہجہ تعینات

انسپکٹر منظور احمد ایس ایچ او تھانہ سہجہ سے ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ تعینات

انسپکٹر امان اللہ وڑائچ ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ سے ایس ایچ او تھانہ آب حیات تعینات

سب انسپکٹر رفیق خان ایس ایچ او تھانہ آب حیات سے انچارج آرگنائزڈ کرائم صدر سرکل

سب انسپکٹر محمد سلیم درگھ آرگنائزڈ کرائم صدر سرکل سے انچارج آرگنائزڈ کرائم لیاقت پور

سب انسپکٹر شہزاد ارشد ایس ایچ او تھانہ لیاقت پور سے ایس ایچ او تھانہ صدر رحیم یار خان تعینات

انسپکٹر فرخ سجاد پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ لیاقت پور تعینات

سب انسپکٹر مزمل اسحاق پولیس لائن سےایس ایچ او سٹی سی ڈویژن تعینات

سب انسپیکٹر وقاص اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی سی ڈویژن سے ایس ایچ او تھانہ اقبال آباد تعینات

سب انسپکٹر ملک رشید احمد نائچ ایس ایچ او تھانہ اقبال آباد سے ایس ایچ او تھانہ منٹھار تعینات

سب انسپکٹر علی حسن ایس ایچ او تھانہ منٹھار سے پولیس لائن

سب انسپکٹر تنویر رضا جوندہ آرگنائزڈ کرائم سرکل صادق آباد سے ایس ایچ او تھانہ ماچھکہ تعینات

سب انسپکٹر رانا رمضان ایس ایچ او تھانہ ماچھکہ سے ایس ایچ او تھانہ بھونگ تعینات

انسپکٹر منصور الحق ایس ایچ او تھانہ صدر رحیم یار خان سے ایس ایچ او تھانہ ترنڈہ محمد پناہ تعینات

*ترجمان پولیس رحیم یار خان*

*رحیم یارخان: ڈسٹرکٹ پریس کلب کے نو منتخب صدر عاصم صدیق اور جنرل سیکرٹری محمد ثاقب نے سابق گورنر پنجاب و صدر پیپلزپارٹی ...
13/02/2023

*رحیم یارخان: ڈسٹرکٹ پریس کلب کے نو منتخب صدر عاصم صدیق اور جنرل سیکرٹری محمد ثاقب نے سابق گورنر پنجاب و صدر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، انفارمیشن سیکرٹری صدیق بلوچ، سابق صدور نور محمد سومرو، قیصر غفور چوہدری، ممتاز مونس ودیگر، ملک نوید خاور، سردار حبیب الرحمن گوپانگ، مختار جام ودیگر شخصیات بھی موجود ہیں۔*

13/02/2023
13/02/2023

امیدوار ایم پی اے پی پی 262_پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما سردار حسن نواز خان نیازی صاحب کی قیادت میں کامیاب ریلی نکالی گئی

13/02/2023

‏"ووٹ کو عزت دو" سے "نوٹ لو اور عزت دو" تک کا سفر 😂

07/02/2023
07/02/2023
07/02/2023

اُمیدوار ایم پی اے پی پی 262 سردار حسن نواز خان نیازی صاحب کا پارٹی ورکرز سپوٹرز ووٹرز اور اہلیانِ رحیم یار خان سے خصوصی ریلی میں شیرکت کی درخواست

28/01/2023

منشی میری گل سنیں ،😅 فواد چوہدری کو گرفتار کر کے پاگل کے بچے یہ سمجھ رہے تھے کہ عمران خان کی تربیت یافتہ قوم ڈر جائے گی 😀 😃 😃 پکڑو اب کس کس کو پکڑتے ھو 😜

28/01/2023
26/01/2023

ٹھل حسن خان
مخدومزادہ سید عثمان محمود نے ٹھل حسن میں سردار قاسم کورائی خان کورائی اور ھاشم خان کورائی کے ہاں آمد۔ اس موقع پر مخدوم حسن رضا ہاشمی، سردار جانی خان کورائی جام بلال جام اکمل سانگی مخدوم تیمور حسین ،جام اکرم ویہا، سردار صفدر حسین برڑہ،جام کریم برڑہ، جام ظہور دھاندو و دیگر عمائدین علاقہ بھی موجود

26/01/2023

ٹھل حسن خان
مخدومزادہ سید عثمان محمود نے ٹھل حسن میں سردار قاسم کورائی خان کورائی اور ھاشم خان کورائی کے ہاں آمد۔ اس موقع پر مخدوم حسن رضا ہاشمی، سردار جانی خان کورائی جام بلال جام اکمل سانگی مخدوم تیمور حسین ،جام اکرم ویہا، سردار صفدر حسین برڑہ،جام کریم برڑہ، جام ظہور دھاندو و دیگر عمائدین علاقہ بھی موجود

25/01/2023

جناب فواد چوہدری صاحب کی بلا جواز گرفتاری اور پی ڈی ایم کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف جہانزیب رشید امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 257 لیاقت پور کی عوام اور پی ٹی ائی ورکروں کے نام اہم پیغام

25/01/2023

‏عدالتی احکامات کے باوجود فواد چوہدری کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہ کرنے پر فرخ حبیب نے پولیس کا قافلہ روک دیا۔

آٹے کا بحران عوام پریشان افسوس کے آج دو وقت کا نولہ کھانے کے لئے عوام سارا دن سڑکوں پر زلیل خوار ہورہی ہے سارا دن لائن م...
25/01/2023

آٹے کا بحران عوام پریشان افسوس کے آج دو وقت کا نولہ کھانے کے لئے عوام سارا دن سڑکوں پر زلیل خوار ہورہی ہے سارا دن لائن میں لگنے کے بعد بھی ایک تھیلی آٹے کی بڑی مشکل سے ملتی ہے کیا حکومت اس آٹے کو عام نہیں کرسکتی سالوں سے اقتدار میں رہنے والے آج پھر اقتدار میں ہیں لیکن عوام سڑکوں پر دھکے کھا رہی ہے 😭😭😭

25/01/2023

ہر گھر سے عمران خان نکلے گا۔ ان شاءاللہ
میں اپنے بچوں کو ساتھ لیکر آیا ہوں عمران خان سے پہلے ان کو گرفتار کرنا ہو گا
عمران خان کے لیے میرے بچے بھی قربان ۔زمان پارک کے باہر ایک کارکن کا جذبہ

24/01/2023

‏تیس سال ہوگئے اس شخص کو ہمیں جگاتے لیکن ہم نہیں جاگ رہے.

ضمنی الیکشن متوقع بڑا مقابلہ ۔کون جیتے گا ؟ اپنے کمنٹ  میں جواب دیں این اے 177
20/01/2023

ضمنی الیکشن متوقع بڑا مقابلہ ۔
کون جیتے گا ؟ اپنے کمنٹ میں جواب دیں این اے 177

20/01/2023

*حیران ہوں کہ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ہمارا آٹا چینی ھی پورا نہیں ہو رہا😳😳😳😳😳😳😱😱😱😱😱😱😱😳😳😳😳

19/01/2023

عمران خان کے خلاف "گھڑی مڑی" گھڑی گھڑی کرنے والی پی ڈی ایم حکومت آج اک مرتبہ پھر توشہ خانہ کی تفصیلات دینے سے بھاگ گئی.

صحت سہولت کارڈ سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری!اب تک پنجاب کی عوام 71 ارب 92 کروڑ روپے سے زائد کے مفت علاج معالجہ کی سہو...
18/01/2023

صحت سہولت کارڈ سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری!
اب تک پنجاب کی عوام 71 ارب 92 کروڑ روپے سے زائد کے مفت علاج معالجہ کی سہولت حاصل کرچکے ہیں۔

18/01/2023

اب کھل کر ہنسو وا جی وا چس آگئی ایک بار یہ ویڈیو
ضرور دیکھیں😂😂

18/01/2023
18/01/2023

*پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلی پنجاب کے لئے مخدوم ہاشم جواں بخت۔راجہ بشارت حسین اور میاں اسلم اقبال پر مشتمل 3 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی*

17/01/2023

رحیم یار خان ۔کرائم رپورٹر
رحیم یار خان و گردنواح میں آٹا نایاب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گی عوام کی خدا سے فریاد ضلعی انتظامیہ خاموش اعلیٰ حکام نوٹس لیں۔
ذرائع کے مطابق رحیم یار خان و گردنواح میں اٹے کا مصنوعی بحران پیدا کیا جا رہا ہے ۔ حاکم وقت نے عوام سے دو وقت کی روٹی کا نوالہ تک چھین لیا غریب روٹی کھانے کی بجاۓ سارا دن بھوکا آٹا لینے کیلے لائن میں لگنے لگا لیکن ضلعی انتظامیہ فوٹو سیشن تک محدود ۔جہاں ہزاروں افراد کا رش ہو وہاں 350 آٹا بیگ سے کیا ہو گا جو کہ آٹے میں نمک کے برابر نہیں ۔آٹا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے جبکہ سیاستدان اپنی کرسی کے چکروں میں پڑے ہیں۔جگہ جگہ آٹا لینے کیلے لائنیں عوام ذلیل و خوار ۔عوام کی ڈی سی او رحیم یار خان ۔محکمہ فوڈ اور اعلیٰ حکام سے نوٹس کی اپیل۔

17/01/2023


10/01/2023

پاکستان میں آٹے کی قلت اور معیشت کی تباہی کے مناظر، ایک شخص چور ثابت ہونے کے باوجود ملک کا وزیراعظم بن جائے تو اسکا نتیجہ آپکے سامنے ہے..۔

09/01/2023
09/01/2023

ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے آج ملک میں خام مال کی کمی ہو چکی ہے لوکل انڈسٹری سے لے کر ملٹی نیشنل کمپنیوں تک تقریباً 40 فیصد اپنا کام بند کر چکی ہیں وزیر خزانہ عوام کے ساتھ غلط بیانی کر رہے ہیں بینک ڈالر کی اس ریٹ پر ایل سیز کھولنے کو تیار نہیں۔ رہنما تحریک انصاف حماد اظہر

09/01/2023

آٹا نہیں دے سکتے تو گاڑی اوپر چڑھا دو
کوئٹہ سے بزرگ شہری کی دہائی

09/01/2023

*تھانہ رکن پور کی پولیس منشیات فروشی کے خاتمے کے لیے مکمل ناکام ہوچکی ہے، سرعام منشیات فروشی ہونے لگی منشیات فروش بےلگام ہوگےہیں، ڈی پی او رحیم یارخان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ_*

07/01/2023

12 جنوری سے 14 جنوری کے دوران ایک اور مغربی ہواؤں کا سلسلہ متوقع جس سے شمالی سندھ اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بھی بارش کا امکان تبدیلی ممکن تفصیلات کچھ دن بعد

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923052965836

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam Jahanzaib Khambra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jam Jahanzaib Khambra:

Share


Other Media/News Companies in Rahimyar Khan

Show All