Rahim yar khan ki awaaz

Rahim yar khan ki awaaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rahim yar khan ki awaaz, Rahimyar Khan.

سردار سلیم خان کورائی ایڈووکیٹ کی طرف سے کورائی فارم ہاوس شیخ واہن میں ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن سال 2025۔26 سلسلہ میں فرینڈز...
05/01/2025

سردار سلیم خان کورائی ایڈووکیٹ کی طرف سے کورائی فارم ہاوس شیخ واہن میں ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن سال 2025۔26 سلسلہ میں فرینڈز ڈیموکریٹک وکلاء اتحاد الانس کے امیدوار برائے صدر محمد احمد کانجو ایڈووکیٹ اور جنرل سیکریٹری مرزا اسد اللہ خان کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا

15/04/2024

Broomfield group of colleges Ryk ky students munfrd tricky sy enjoy

27/08/2023

رحیم یار خان( 27.08.2023 اتوار)منڈی مال مویشیاں شیخ واہن اڈا ڈیرا شمس میں ٹھیکیدار حاجی اسماعیل کی جانب سے بیوپاریوں اور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا،بڑے جانوروں کی فیس 500 روپے ہونے کے باوجود 800 روپے پوری بدمعاشی کے ساتھ وصول کرنے لگے،چھوٹے جانور کی فیس 100 روپے ہونے کے باوجود 200 روپے بغیر کسی خوف و خطر وصول کرنے لگے،بیوپاریوں اور عام عوام کی جانب سے بھرپور احتجاج،کے ،عوام کی جانب سے وزیراعلی پنجاب،کمشنر بہاولپور اور ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان سے معاملات کی اصلاح احوال کا مطالبہ،

26/08/2023
26/08/2023

اسلام آباد: پاکستان کے نگران وزیراعظم جناب انوارالحق کاکڑ صاحب سے بلوچستان انڈھڑ قبائل کے سنیٹر احمد خان انڈھڑ اور ان کے چچا حاجی اسمعیل خان انڈھڑ قبیلہ انڈھڑ کے وفدکے ساتھ ملاقات کی اور انڈھڑ قبائل کے چیف سردار الحاج رائیس وزیراحمدانڈھڑ کی طرف سے وزیراعظم کو مبارک باد دی اورالغازی جامع مسجد اور الغازی انڈس ھسپتال کے دورہ کی دعوت بھی دی. جو وزیر اعظم نے قبول کرلی

عوام کے جان ومال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔ ڈی پی او رحیم یارخان رضوان گوندل کے حکم پر منشیات فروشوں کے خلاف دس روزہ...
26/08/2023

عوام کے جان ومال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔ ڈی پی او رحیم یارخان رضوان گوندل کے حکم پر منشیات فروشوں کے خلاف دس روزہ مہم شروع کر دی گئی ہے جس میں بڑے مگر مچھوں سمیت چھوٹے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار اے ایس پی سرکل صدر رحیم یارخان دانیہ رانا نے ایس ایچ او آباد پور جام اعجاز احمد کے ہمراہ انٹر چینج محمد پور میں معززین علاقہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ منشیات فروش انسانیت کے دشمن ہیں یہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں انہوں نے نوجوان نسل کو منشیات کے ذریعے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ۔ دانیہ رانا نے کہا کہ پچھلے چالیس گھنٹوں میں مختلف تھانوں میں 64 مقدمات درج ہوئے اور اتنے ہی ملزمان گرفتار ہوئے جن میں منشیات فروش عورتیں بھی شامل ہیں ۔ 55 کلو چرس برآمد ہوئی 1030 لیٹر شراب برآمد ہوئی اور بھنگ وغیرہ برآمد ہوئی دانیہ رانا نے معززین علاقہ سے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کی نشاندھی کریں تاکہ ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے اس موقع پر معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

*محکمہ  موسمیات پاکستان  نے 23 اگست سے 27 اگست کے دوران ملک میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا*
23/08/2023

*محکمہ موسمیات پاکستان نے 23 اگست سے 27 اگست کے دوران ملک میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا*

ماشاء اللہ ستلج (بہاول پور) میں پانی رواں دواں! یا اللہ یہ لہریں ستلج میں رواں دواں رہیں، جو کئی سالوں سے خشک تھا جس کی ...
23/08/2023

ماشاء اللہ ستلج (بہاول پور) میں پانی رواں دواں!

یا اللہ یہ لہریں ستلج میں رواں دواں رہیں، جو کئی سالوں سے خشک تھا جس کی وجہ سے واٹر ٹیبل نیچے کی طرف جا رہا تھا، ایکسپرٹس کا کہنا تھا کہ یہی وجہ ہے بہاولپور کا پانی مضر صحت ہونے کی.

رحیم یار خان اسسٹنٹ کمشنر وقاص ظفر کی لینڈ آفیسر میونسپل کمیٹی سرور ثانی کے ہمراہ مختلف بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپری...
23/08/2023

رحیم یار خان اسسٹنٹ کمشنر وقاص ظفر کی لینڈ آفیسر میونسپل کمیٹی سرور ثانی کے ہمراہ مختلف بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن تمام دوکانوں کے سامنے سے تجاوزات ختم کر دی گئی آپریشن عوامی شکایات پر کیا گیا۔

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923008718755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim yar khan ki awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share