ظلم کی انتہا سردار گڑھ اور تھانہ ظاہر پیر کی حدود بلال پمپ موچی والا نزد بستی واحد بخش چاچڑ موضع پھل لولائی چاچڑ برادری کے زمیندار (ر ) ہمراہ 2 نا معلوم ساتھی ٹاور ملازم مالک یا منشی؟*
نے ایک غریب اور مسکین بندے کو تاروں سے باندھ کر الٹا لٹکا کر ٹاور کے ساتھ باندھ کر ڈنڈے سوٹیوں سے ظلم کی انتہا کردی نا خوف خدا نا کسی ادارے کا ڈر اپنی عدالت لگا کر مارتے رہے قانون کا اس لیے ڈر نہیں کہ مظلوم بے یار و مددگار ہے بے سہارا اور غریب ہے
ان ظالموں کو کسی کا ڈر نہیں مظلوم بیچارہ منتیں کرتا اللہ رسول کا واسطہ دیتا رہا چیخ و پکار کرتا رہا لیکن ظالموں نے ذرا سا بھی ترس نہ کھایا چوری کے الزام میں اپنا قانون، اپنا تھانہ ،اور اپنی عدالت، خود بنا کر ظلم و ستم کرتے رہے لیکن کسی نے ایک نہ سنی التماس کرتے ہیں موجودہ تھانہ ظاہر پیرDpo رحیم یار خان سے اور انسانی حقوق اداروں سے کہ خدارا اپنی عدالت لگانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
#cmpunjabmaryamnawazsharif #IGPunjab #dporahimyarkhan #RahimYarKhan #PunjabPolicePakistanOfficial #roolof #JusticeForAll #JusticeForVictims #facebookreelsviral 😭😭 #fypシviralシ2024fypシviralシ2024
Gass driyaft
#viralreelsfacebook #facebookreels #reels
Full Truck unloading
#viralreelsfacebook #truckdriver #unloadinghardwork #viralreelsfb
Karachi water pipe line
#viralreelsfacebook #pipefittings
Hahahah 😄😄😄😋😋🏇🏇
#facebookreels #reelsfb #reels
Zalim loog
#viralreelsfacebook
Hadees sharif l hadees e nabvi
#hadees #quranmajeed #viralreelsfb
Mariyam Nawaz nay maulana ke kandhay per apna sar rakh diya