24/12/2022
ایک طلبہ تنظیم سے سٹوڈنٹس کو باہر ملنے سے روکنا اور دوسری طلبہ تنظیم ISF کا پروگرام الیکٹریکل بلڈنگ کے آڈیٹوریم میں پروگرام منعقد کرانا ڈاکٹر اسلم خان صاحب کی پوزیشن پر سوالیہ نشان ہے۔
ڈائریکٹر سٹوڈنٹ آفیرز خواجہ فرید یونیورسٹی ڈاکٹر اسلم خان صاحب نے وائس چانسلر کے آگے اپنے نمبر بنانے کے لیے آج کل سٹوڈنٹس کو تنگ کرنا شروع کیا ہوا۔کاش اتنی محنت سٹوڈنٹس کو سہولیات دینے میں کرتے۔
ہم امید کرتے ہیں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر صاحب اس سارے عمل کا سنجیدہ نوٹس لیں گے۔