Usmani Enterprises

Usmani Enterprises Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usmani Enterprises, Chenab Commercial Center Unilever Rahim Yar Khan, Rahimyar Khan.
(4)

ہمارے ہاں سے آپ کو عمدہ قسم کا شہد ، دیسی گھی ، سپرنگیں زعفران ، سلاجیت ، مختلف اقسام کے اچار ، پنجیری ، ایکسٹرا ورجن زیتون آئل ، عثمانی ہئیر آئل ، شیمپو، اور موسم گرما میں جنوبی پنجاب کا بادشاہ آم دستیاب ہوتا ہے

23/06/2026


اصل دیسی گھی جو کہ ہر گھر کی ضرورت ہے۔ آپ کے کھانوں کے ذائقہ کو بڑھائے، دسترخوان کو زینت دےہمارے پاس گائے کا دیسی گھی او...
23/06/2026

اصل دیسی گھی جو کہ ہر گھر کی ضرورت ہے۔
آپ کے کھانوں کے ذائقہ کو بڑھائے،
دسترخوان کو زینت دے
ہمارے پاس گائے کا دیسی گھی اور بھینس دونوں کا
معیاری دیسی گھی موجود ہے۔

23/06/2026

یا اللہ کریم
محنت کرنا ہمارا کام ہے۔ اور اس محنت کا صلہ دینا
آپ کا کام ہے۔
اے الہی ہمیں لوگوں کی محتاجی سے محفوظ فرما، ہمیں اپنے
در کا سوالی اور بھکاری بنا، ہمیں وہ سب کچھ عطا فرما کہ جس کی ہمیں ضرورت ہے ۔
آمین ثم آمین

22/06/2026

اے اللہ کریم
ہم تیرے عاجز بندے ہیں۔ آپ ہمارے مولا ، مالک اور داتا ہیں۔ آپ ہی کار ساز اور مددگار ہیں۔ ہمارے حال پر رحم فرما، ہمارے ساتھ فضل والا معاملہ فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما ، ہمارے بزنس اور کاروبار میں ڈھیروں برکتیں عطا فرما۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

21/06/2026

اے خدائے واحد اللہ
ہمارے دلوں کو نور ایمان سے منور فرما ، اور ہمارے سینوں کو قرآن کی روشنی سے مزین فرما، ہمارے دلوں کو صراط مستقیم پر ثابت قدمی عطا فرما ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

20/06/2026

اے اللہ کریم
پریشان حال لوگوں کی پریشانیاں دور فرما، جو
مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں۔ ان کی مشکلیں دور فرما، بیماروں کو شفا عطا فرما، غریبوں ، یتیموں اور بیواؤں کی مدد و نصرت فرما اور جو اپنے خوابوں کی تکمیل میں رات دن کام کاج میں لگے ہوئے ہیں۔ ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

میٹھاس ایسی جو زبان پر رہ جائے، خوشبو ایسی جو کمرے میں پھیل جائے، اور رس ایسا کہ ہر نوالہ یادگار بن جائے۔ چونسہ صرف آم ن...
19/06/2026

میٹھاس ایسی جو زبان پر رہ جائے، خوشبو ایسی جو کمرے میں پھیل جائے، اور رس ایسا کہ ہر نوالہ یادگار بن جائے۔ چونسہ صرف آم نہیں، پاکستانی آموں کا شاہکار ہے۔

✔️ قدرتی مٹھاس سے بھرپور
✔️ وٹامن A اور C کا بہترین ذریعہ
✔️ نرم، رسیلا اور فائبر سے بھرپور

🚚 کل ان شاءاللہ ہماری تازہ چونسہ آم کی کھیپ ڈیلیور ہو رہی ہے۔

ہر جگہ چونسہ آم ملتا ہے، لیکن ایسا چونسہ نہیں ملتا جو درخت سے منتخب ہو کر سیدھا آپ کے گھر پہنچے۔

📦 مقدار محدود ہے، آرڈر پہلے کریں تاکہ بعد میں صرف تصویریں نہ دیکھنی پڑیں

آرڈر کرنے کے لیے کلک کریں - شکریہ

0307-7198091

عثمانی انٹر پرائزز کا تیار کردہ گھر کا مکس اچار ایک ایسی چیز کہ جو دل کو بھا جائے۔ آپ کے موسم گرما کو خوب چٹخارے دار بنا...
19/06/2026

عثمانی انٹر پرائزز کا تیار کردہ گھر کا مکس اچار
ایک ایسی چیز کہ جو دل کو بھا جائے۔
آپ کے موسم گرما کو خوب چٹخارے دار بنا دے ،
آپ کے دسترخوان کی شان کو بڑھائے ، اور مہمانوں کے سامنے
دال چاول کو بھی لذیذ بنا دے ۔
ابھی آرڈر کریں ۔
0307-7198091

موسمی  سفید چونسہ کی زیارت کر لیں۔کیا ہی شاندار ورائٹی کا مال ہاتھ لگا ہے ۔آپ بھی آرڈر کر سکتے ہیں۔ بکنگ جاری ہے۔0307-71...
19/06/2026

موسمی سفید چونسہ کی زیارت کر لیں۔
کیا ہی شاندار ورائٹی کا مال ہاتھ لگا ہے ۔
آپ بھی آرڈر کر سکتے ہیں۔
بکنگ جاری ہے۔

0307-7198091


#سفیدچونسہ
#چونسہ

19/06/2026

یا اللہ! جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما، جو پریشان ہیں ان کی مشکلات آسان فرما، جو رزق کے منتظر ہیں ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، اور جو اپنے خوابوں کی تکمیل کے لیے کوشش کر رہے ہیں انہیں کامیابی عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین

Address

Chenab Commercial Center Unilever Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usmani Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usmani Enterprises:

Share