Rahim Yar Khan City

Rahim Yar Khan City Rahim Yar Khan (رحیم یار خاں) is a city in Punjab province of Pakistan.

30/06/2025
کل رحیم یار خان میں چیف کے ایک سرکاری بینک کو بند کر دیا گیا تھا۔ بینک انتظامیہ کی جانب سے مین شاہی روڈ پر کچرا پھینک کر...
30/06/2025

کل رحیم یار خان میں چیف کے ایک سرکاری بینک کو بند کر دیا گیا تھا۔ بینک انتظامیہ کی جانب سے مین شاہی روڈ پر کچرا پھینک کر صفائی کے قوانین کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔ شہریوں سے درخواست ہے کہ اب کچرا باہر پھینکنے سے اجتناب کریں۔

28/06/2025

رات ہونے والی بارش۔۔۔
RYK Airport: 22mm
Khanpur Airport: 19mm
Khanpur Chak 8/P: 14mm

بجلی کس کس علاقے میں بند ہے ابھی؟ اپنے سٹی کے دیئے گئے نمبرز پر شکایت درج کروائیں۔
28/06/2025

بجلی کس کس علاقے میں بند ہے ابھی؟
اپنے سٹی کے دیئے گئے نمبرز پر شکایت درج کروائیں۔

28/06/2025

رحیم یارخان
24 گھنٹے گزرنے کے باوجود سٹی میں بجلی کی طویل بندش سے علاقہ مکین شدید پریشان، ذہنی اذیت میں مبتلا، اعلی حکام سے فوری بجلی بحال کرنے کا مطالبہ
اپنے علاقے کا نام اور بجلی کی صورت حال بتائیں

صادق آباد ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں نےشدید گرمی میں مختلف امام بارگاہوں دورہ اور جلوس کے روٹس کا معائنہ کیا
28/06/2025

صادق آباد ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں نےشدید گرمی میں مختلف امام بارگاہوں دورہ اور جلوس کے روٹس کا معائنہ کیا

انتہائی افسوسناک واقعہ:زندگی کیا ہے..آج سیر کو گئے سیاح دیکھتے دیکھتے دریا کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے 💔 دریائے سوات م...
28/06/2025

انتہائی افسوسناک واقعہ:
زندگی کیا ہے..
آج سیر کو گئے سیاح دیکھتے دیکھتے دریا کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے 💔

دریائے سوات میں سیلاب آنے کی وجہ سے 15 افراد ڈوب گئے، مقامی ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے افراد سیاح تھے جو سوات گھومنے آئے تھے۔ جو بائی پاس کے مقام پر دریا میں پھنس گئے تھے، پانی کے بہاؤ کے ساتھ بہہ گئے۔. "اللہ سب کی حفاظت فرمائے آمین 💔🙏"
"کسی کی بے احتیاطی، زندگی چھین لیتی ہے...!"

ویلڈن ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں ویلڈنصادق آباد میں پولیس مقابلہ ایک اور خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار :پول...
28/06/2025

ویلڈن ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں ویلڈن
صادق آباد میں پولیس مقابلہ ایک اور خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار :پولیس پارٹی نے ناکہ بندی پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی ۔ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جس کی شناخت بلال تھہیم کے نام سے ہوئی۔ ڈاکو کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا گرفتار ڈاکو ڈکیتی راہزنی جیسے سنگین مقدمات کا ریکارڈی نکلا ڈی پی او عرفان علی سموں نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

26/06/2025

Sheikh zaid school road , Rahimyarkhan
26 june

یونی لیور انڈر پاس رحیم یار خان بارش کے بعد کے مناظرشہریوں کا گزرنا مشکل
26/06/2025

یونی لیور انڈر پاس رحیم یار خان
بارش کے بعد کے مناظر

شہریوں کا گزرنا مشکل

26/06/2025

🌪️ تیز آندھی کا وار! درخت گرنے سے راستہ بند 🌳🚫

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Yar Khan City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share