Trend Setter

Trend Setter In this Page all the ways and methods of online earning will be shared

03/09/2025

اے الله! وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک *کُن* کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ *کُن* فرما دیجیے۔🥹🫀✨
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲

03/09/2025
01/09/2025

ہو سکتا ہے کسی بہن بھائی کے آمین بولنے سے دعا قبول ہو جائے🥹
یا اللہ ہمیں اپنی نافرمانی سے اور اپنے عذاب سے بچا💁!.. آمین

01/09/2025
30/08/2025

Sirf Ek bar Allah☝️

24/08/2025

خوشخبری ! بچوں کے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دینے کا شاندار موقع ✨
🎤 تقریر | ✍️ مضمون نویسی | 🖋️ خوشخطی | 🎨 ڈرائنگ
📚 رحیم یار خان کے بچوں کے لیے زبردست مقابلہ۔
🏆 ڈھیروں شاندار انعامات اوربالخصوص لیپ ٹاپ جیتنے کا سنہری موقع!

📅 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 05 ستمبر 2025
رجسٹریشن بالکل فری هو گی اور
مقابلے میں تمام گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولز کے بچے حصہ لے سکتے ہیں
👉 جلدی کریں، اپنی جگہ یقینی بنائیں!
نوٹ :
مقابلہ 3 کیٹگریز میں ہو گا
6 سے 8 سال کے بچوں کے درمیان
8 سے 10 سال کے بچوں کے درمیان
10 سے 12 سال کے بچوں کے درمیان ۔
The Little Angel Grammar School

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923218674374

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trend Setter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Trend Setter:

Share