Jam News

Jam News Rahim Yar Khan Latest News Live Coverage

09/09/2025
08/09/2025

رحیم یار خان سیلاب میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی ن ع ش کو لیجایا جا رہا ہے اور حکومت کشتی الٹنے کے حادثہ کی تاحال تصدیق نہیں کر رہی ہے

لیاقت پور بستی ڈونا میں تباہی  ریسکیو آپریشن کے دوران کشتی الٹنے سے مبینہ طور پر دو خواتین جاں بحق متعدد افراد سیلابی ری...
08/09/2025

لیاقت پور بستی ڈونا میں تباہی
ریسکیو آپریشن کے دوران کشتی الٹنے سے مبینہ طور پر دو خواتین جاں بحق متعدد افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

08/09/2025

ترنڈہ محمد پناہ کے مضافاتی دریائی علاقہ نوروالہ میں سیلابی پانی میں پھنسی ایک فیملی کی پکار خدارا ان کی زندگیاں بچائی جائیں

08/09/2025

سیلابی صورتحال صادق آباد بھونگ ایمرجنسی

تحصیل انتظامیہ کے ہمراہ ریسکیوٹیمیں بستی ملک حسن علی میں سیلابی ریلے کی آمد کی آگہی کے اعلانات کرتے ہوئے۔

08/09/2025

رحیم یار خان کےنواحی علاقے موضع نور والا میں کشتی سیلابی پانی میں الٹ گئی کشتی الٹنے سے 2 خواتین ڈوب کرجاں بحق ریسکیو آپریشن جاری، انتظامی افسران بھی پہنچ گئے، ذرائع

موضع نور والا میں سیلابی پانی میں کشتی الٹنے سے 2 خواتین جاں بحق ہو گئی، تین بچے لاپتہ، کشتی میں اٹھائیس افراد سوار تھے تیرہ افراد کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ دو عورتوں کی ڈیڈ باڈی کو نکالا گیا ہے باقی ڈوبنے والے افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ریسکیو آپریشن میں پاک فوج اور ریسکیو 1122 کے جوان حصہ لے رہے،ذرائع۔

08/09/2025

ہیڈ پنجند ۔ یونین کونسل چناب رسول پور کے مکین کا احتجاج، سیلاب متاثرین میڈیا کے سامنے پھٹ پڑے، سیلاب علاقوں میں پھنسے لوگوں کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کرنے کا مطالبہ ۔

چیئرمین رائل گروپ چوہدری عبدالرؤف صاحب کی سینئر ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری نعمان صغیر کی رہائش گاہ آمد ان ک...
08/09/2025

چیئرمین رائل گروپ چوہدری عبدالرؤف صاحب کی سینئر ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری نعمان صغیر کی رہائش گاہ آمد ان کی تیمارداری کی بیماری سے مکمل صحتیابی کے لیے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر چوہدری محمد علی، رانا قیصر اور ذیشان شانی موجود ہیں۔

08/09/2025

نوجوان سیلاب میں کشتی پر سوار ہوکر دولہن کو بیاہ لایا
کمالیہ خاندا چک میں سیلاب کا پانی بھی ہار مان گیا، مگر جوانوں کی شادی کی خوشیوں کے سامنے دیوار نہ بن سکا ایک ہی خاندان کے چار نوجوانوں نے دلہن لانے کا بیڑا اُٹھایا تو پانی انکے راستے کی دیوار نہ بن سکا
دلہنوں کے جلوس کو ریسکیو 1122 نے ایسا وی آئی پی پروٹوکول دیا کہ دلہن سیدھی کشتی کی سواری کرتی ہوئی دولہا کے گھر پہنچ گئی

08/09/2025

پاکستان میں دریاؤں اور نہروں کے بہترین نظام جیسا نظام کسی دوسرے ممالک میں موجود نہیں،۔ یہاں کا آبپاشی نظام سب سے بہتر ہے ۔
ویڈیو
بشکریہ ملک ارشد صاحب

08/09/2025

واسارحیم یارخان کاٹینکرسٹی پل پرکھڑی مہران گاڑی پرچڑھ دوڑا،
تھانہ سٹی اے ڈویژن کے بورڈاوردیوارتوڑدی

Address

Shahi Road
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923008679081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jam News:

Share