10/05/2026
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا غریب عوام پر ایک اور زور دار دھماکہ! اب آپ چاہے 3000 روپے والا یا 500 روپے والا اسٹامپ پیپر بنوائیں، Punjab Land Records Authority کی جانب سے آپ کو 3315 روپے علیحدہ سروس چارجز دینا ہوں گے,
یعنی اب 1200 روپے والا اسٹامپ پیپر4515 روپے میں ملے گا اور 3000 روپے والا اسٹامپ پیپر 6315 روپے میں دستیاب ہوگا۔
اب تو خوب ریونیو اکٹھا ہوگا…!