29/03/2026
خان پور نواحی علاقہ گڑھی اختیار خان میں دو ڈاکو دیہاتیوں نے پکڑ لئے
خان پور دو مسلح ڈاکو مقامی کسان سے موٹر سائیکل چھین رہے تھے
خان پور شور شرابہ پر اہل علاقہ نے دونوں ڈاکوؤں کو پکڑ لیا
خان پور اہل علاقہ نے ڈاکوؤں کی خوب درگت بنائی
خان پور ملزمان سے پسٹل موبائل فون برآمد ہوا ہے اہل علاقہ
خان پور ملزمان عادی ڈکیت ہیں صدر پولیس کو اطلاع کردی گئی اہل علاقہ.